’میں نے اسلام کو نہیں، اسلام نے مجھے چنا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ:’میں نے اسلام کو نہیں، اسلام نے مجھے چنا‘

جینیفر گراؤٹ کے یوٹیوب چینل پر ہزاروں فالورز ہیں اور ان کی تلاوت کی ویڈیوز بہت مقبول ہیں۔ ان کی تلاوت والی ایک ویڈیو تین لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھی جا چکی ہے۔جینیفر گراؤٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام سے پہلے ان کا کسی مذہب کی جانب رجحان نہیں تھا۔ وہ کہتی ہیں ’مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے۔‘جینیفر گراؤٹ نے سنہ 2013 میں معروف ٹی وی شو 'عربز گاٹ ٹیلنٹ' میں عربی میں ایک گانا گایا جس کے بعد وہ عرب دنیا میں انتہائی مقبول ہو...

جینیفر نے بتایا کہ حال ہی میں انھوں نے قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد کی خدمات حاصل کی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اس سے قبل وہ زیادہ تر تلاوت سن کر اس کی نقل کر رہی تھیں۔ ’میری فیملی میں بہت سے موسیقار تھے۔ میں نے بچپن میں ہی پیانو سیکھا، اور موسیقی سیکھی اور گانا گانا سیکھا اور پھر میں نے یونیورسٹی میں بھی میوزک کی تعلیم حاصل کی۔ میری گریجوئیشن مغربی کلاسیکی میوزک جیسے کہ اوپرا میں ہے۔ بعد میں میں پھر ترہب موسیقی میں دلچسپی بڑھنے لگی جو کہ کلاسیکی عرب موسیقی ہے۔ اور ایسے میں اسلامک دنیا سے متعارف ہوئی۔‘

’کیونکہ عرب ثقافت اور جسے آپ شاید اسلامی ثقافت کہہ سکتے ہیں ان کے درمیان بہت سی کڑیاں جڑی ہوئی ہیں۔ میرے بہت سے مسلمانوں کے ساتھ دوستی ہوئی اور میری عربی کی پہلی استاد نے کہا کہ اگر میں ترہب موسیقی میں بہتر ہونا چاہتی ہوں تو مجھے قرآن کی تلاوت سننی چاہیے۔ تو ایسے سمجھیں میں الٹی چلی۔ زیادہ تر ترہب موسیقار پہلے قرآن سیکھتے ہیں اور پھر گائیکی میں جاتے ہیں۔ میں نے اس کا الٹا کیا۔‘بی بی سی پشتو کے ہمارے ساتھی پایندا سرگند نے جب ان سے ان کی مقبولیت کے حوالے سے پوچھا کہ آپ کے روحانی انداز کے بیانات...

جینیفر کہتی ہیں ’ظاہر ہے قرآن کی تلاوت اور گائیکی مکمل طور پر ایک جیسا عمل نہیں مگر ان دونوں میں آپ اپنی آواز کو سریلے انداز میں استعمال کر رہے ہیں اور اس کے بہت سے طبی فائدے بھی ہیں۔ اور ترہب موسیقی جس سے میں نے آغاز کیا، وہ قرآن کی تلاوت سے نکلی ہے۔ تو اس لیے ان میں کچھ چیزیں مشترک ہیں۔ قرآن بہت خاص ہے کیونکہ یہ ایک ذریعہ ہے اپنے خیالات کو فنکارانہ انداز میں پیش کرنے کا، خدا کے الفاظ کے ساتھ، اس لیے یہ ساتھ ساتھ روحانی عمل بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک مغربی گلوکارہ کا فہم بیدار ہوگیا مگر پیدائیشی مسلمانوں کا نہیں۔

کتنی حسین بات ہے

A good soul always seek the right path... 👍

MashAllah

Allah ap ko namaz ka pabund baby ameen

Masha Allah

Ma sha allah

اللہ استقامت عطا فرمائے۔۔۔اور ہمیں بھی باعمل مسلمان بنائے۔

بیشک

Alhumdolilha

اتنا خوبصورت جملہ واقعی کوئی چنا ہوا انسان ہی کہہ سکتا ہے۔ اللہ پاک ان کو استقامت عطا فرمائے ۔ آمین

اسلام میں خوش آمدید ! اس موصوفہ کو اب دین اسلام کی اصل روح سمجھنے کیلئے کسی ولی کامل و صحیح عالم دین اسلام کی اشد ضرورت ھے جو انکو اس کائنات کی حقیقتیں سمجھا سکیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے دین اسلام نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سوا نا کسی کو چنا اور نہ چنے گا۔

اللہ سب کو ھدایت دے اپ کو مبارک ھو

That is scholarly statement in a true Islam

ماشاللہ بے شک وہ جس پے چاہے اپنی رحمت کا سایہ کر دیتا ہے

Beshak

ماشاء الله حيلو حلو

MashALLAH

اسلام انہی لوگوں کو ملتا ہے جس کے دل میں دین کی طلب ہو

Islam is available only to those who have the call of the day of Allah.

Now let’s do an experiment. Come to Pakistan,Iran or Saudi Arabia and make an announcement that you left Islam. See what happens

ماشاءالله

Islam Zindabad

Yeah, she is right that Islam is a religion that gives the way to human being to come towards right.

- EXCELLENT

جو ہدایت طلب کرتا ہے ہدایت اسی کے دروازے پر آتی ہے

beshak yahi to Islam ki khubsurati hai ka insan islam ko nai Islam insan ko chose karta hai agar islam ma zabardasti hoti to aj dunya puri islam hoti

mashaALLAH

بے شک۔۔۔۔۔۔۔۔یه با نصیب هے

We muslims by birth cannot understand the value of blessings of being muslim as we have paid nothing for it. Allah please hold us on Islam until we reach you and resurrection on islam.

That's nice that's the real basic it's a big decision she's always so lucky to just makes the real perfect decision.

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ کو سیریز میں برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ،روشن سندھ پروگرام میں شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 فروری تک توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے روشن سندھ پروگرام میں شرجیل میمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے تاوان کے لیے بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے تاوان کے لیے بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو آئی جی کلیم امام کو تبدیل کرنے سے روک دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو آئی جی کلیم امام کو تبدیل کرنے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیاپاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا Read News PakArmy Snow Rescue OfficialDGISPR OfficialDGISPR پاک فوج نے یقینن اچھا کم کیا ھے وسایل بھی ھیں جذبہ بھی ھے ۔اور میڈیا کی پھرتیاں۔ اوپر سے یہ بچے LUMS کے تھے ۔ ہاں اگر کسی گورنمنٹ سکول کے ہوتے تو میں دیکھتا فوج اور میڈیا کی پھرتیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیاراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ فوج نے لمز یونیورسٹی کے 22 طالب علموں کو ریسکیو کر لیا ہے۔ 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻 میرے کو ھیلی دو میں کر لون گا طلبہ کو ھیلی دیتے وہ کر لیتے باقی جو وھان رھتے ہین انسان تو نہی یہ بڑے باپ کہ اولاد کہ خاطر پاکستان بنا ھے Pak fojh zindabaad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »