پاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا ARYNewsUrdu

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ فوج نے شدید برفباری میں‌ پھنسے لمز یونیورسٹی کے 22 طالب علموں کو ریسکیو کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ طلبہ کو برفباری سے متاثرہ رٹو کے مقام سے راولپنڈی منتقل کیا گیا، لمز کے طلبہ گلگت گئے تھے جہاں وہ 5 روز سے پھنسے ہوئے تھے۔ فوج نے کہا ہے کہ لمز انتظامیہ نے پاک فوج سے مدد کی درخواست کی تھی، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ہدایت پر طلبہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کیا گیا۔ 22 طلبہ میں 13 لڑکے اور 9لڑکیاں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ برفباری سے ہونے والے تباہی میں پاک فوج نے بڑھ چڑھ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور لوگوں کو ریلیف فراہم کیا گیا۔ آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان متاثرین تک پہنچائے گئے۔پاک فوج نے متاثرین کو خیمے کمبل، راشن، ادویات اور تیار کھانا فراہم کیا، فوجی جوانوں ایف ڈبلیو او اور سول انتظامیہ مشترکہ اقدامات کیں۔ خیال رہے کہ بلوچستان میں موسم مزید ٹھنڈا ہوگیا، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا، مزید برفباری و بارش کی...

بلوچستان میں موسم کی صورتحال مزید سرد ہوتا جارہا ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی11 تک ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jane ki zrorat kiya hai jb pata hai k shadeed snow hai pagal nation

پاک فو ج زندہ باد

Pak fojh zindabaad

میرے کو ھیلی دو میں کر لون گا طلبہ کو ھیلی دیتے وہ کر لیتے باقی جو وھان رھتے ہین انسان تو نہی یہ بڑے باپ کہ اولاد کہ خاطر پاکستان بنا ھے

👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی ملک میں پرتشدد مظاہرے، فوج طلب،اسلامی ملک میں پرتشدد مظاہرے، فوج طلب ARYNewsUrdu Islamic Country what ... Name Mention Please in Your Title kindly .... ClickBait
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فوج میں خواتین کی شمولیت کا آغازسعودی عرب کی آرمی میں خواتین کی شمولیت کا عمل شروع ہوگیا، مقامی خواتین کی بڑی تعداد نے مسلح افواج میں شمولیت کے لیے درخواستیں دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسینوزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسین PMImranKhan ImranKhanPTI Balochistan Quetta SalmanKhan Saved SnowStranded ImranKhanPTI الله اکبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب،ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق بہنوئی کوقتل کردیاننکانہ صاحب (ڈیلی پاکستان آن لائن)ننکانہ صاحب میں ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق بہنوئی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفترخارجہ میں بھارتی ناظم الامورکی طلبی،کنٹرول لائن پرجنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاجدفترخارجہ میں بھارتی ناظم الامورکی طلبی،کنٹرول لائن پرجنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج Pakistan ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکڑوں سعودی طلبہ کا امریکا میں تدریس کا آغازریاض : سعودی عرب نے وژن 2030 کے تحت نیوم کمپنی کے تعاون سے 250 طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کےلیے اسکالرشپ پر امریکا بھیج دیا۔...... بھائی لفظ 'تدریس' درست نہیں. سعودی طلبہ امریکہ میں پڑھانے نہیں, پڑھنے گئے ہیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »