’میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں‘ ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میرا کم بیک کہاں سے آگیا، میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں اب نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اب نوجوان کرکٹرز کیلئے کھیل میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کا وقت آگیا ہے، میں اب بوڑھا ہوگیا ہوں جبکہ ٹیم میں نوجوان کھلاڑی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اگر بولرز دباؤ میں نہیں آئے تو پاکستان کے جیتنے کے بہت اچھے چانسز ہوں گے۔واضح رہے کہ رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں ہونے والے زیم ایفرو ٹی 10 کے پہلے ایڈیشن کیلئے ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں محمد عامر ڈربن قلندرز کا حصہ بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’میں اب بوڑھا ہوگیا ہوں‘‘ عامر کا ریٹائرمنٹ پر بیان - ایکسپریس اردواگر انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا تو واپسی کے امکانات تھے، سابق فاسٹ بولر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کے ساتھ یا پی ٹی آئی میں رہیں گے؟ صحافی کا اسد قیصر سے سوالصحافی کو جواب دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ہوں اور وہی ان کی جماعت ہے، پرویزخٹک کے بیانات پر پارٹی جواب دے چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں امام بارگاہ میں دھماکے میں ملوث 5 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئیسزائے موت پانے والوں میں 4 سعودی اور ایک مصری شہری شامل ہے: سعودی وزارت داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بڑا اضافہروپے کی قدر میں بڑا اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ Dollar IMFDeal Pakistan StockMarket InterBank DollarRate 100Index Trading Rupees Economy PDM PMLNGovt MIshaqDar50 StateBank_Pak kse_100
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا 75RsNote StateBank ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »