’ملک اس وقت مفادات کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ملک اس وقت مفادات کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت مفادات کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن سے متعلق کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے، پارٹی میں یا حکومتی سطح پر آئینی مدت کو طول دینے کی کوئی بات نہیں ہوئی، انتخابات کے التوا کی کوئی تجویز پارلیمنٹ میں اور کابینہ میں زیر بحث نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمرشل میں کام کرنے کیلئے بورڈ کے امتحان چھوڑ دیئے تھے: سنیتا مارشل کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کا شمار اس وقت ملک کی ٹاپ ماڈلز اور اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قراردرخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس لیے مزیدکارروائی نہیں کی جاسکتی، سندھ ہائی کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا، مریم نوازجو ہمارے شہداء کی بےحرمتی کرتا ہے ہم بھی اس کا احترام نہیں کریں گے، پوچھتی ہوں کیا شہداء کی یادگاروں کو آگ لگانے والا ہم میں سے ہوسکتا ہے؟ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے عمران خان کو کس سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا؟چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سیاست تضادات کا مجموعہ ہے: سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آخر انٹرنیٹ ہائپرلنک کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر برسوں تک اس کی وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا امیدوار نامزد ہونے کے بعد مرتضیٰ وہاب کا بیانمیں کراچی کا شہری ہوں اور شہر میری رگوں میں ہے، اس سے بڑا اعزاز کچھ نہیں کہ اپنے شہر کی بہتری کے لیے کام کروں: رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »