’مفتی منیب الرحمٰن کون ہوتے ہیں کسی کا ایمان پرکھنے والے؟‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

EidUlFitr کے چاند کا تنازعہ اور مفتی منیب بمقابلہ فواد چوہدری: ’مفتی منیب الرحمٰن کون ہوتے ہیں کسی کا ایمان پرکھنے والے؟‘

واضح رہے کہ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےگذشتہ روز دن میں ایک پریس کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی وزارت کے تیار کردہ قمری کیلینڈر کے مطابق پاکستان میں 24 مئی کو ہی عیدالفطر ہو گی۔

سائنس کے پیروکاروں کی ٹیم کے سپاہی یہ دلیل دیتے دکھائی دیے کہ چاند دیکھنے کے عمل میں دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے تو پاکستان میں بھی اسی ماڈل کو اپنانا چاہیے۔ ٹوئٹر پر بہت سے لوگ یہ دلیل بھی دیتے نظر آئے کہ یہ تاثر دینا کہ یہ مقابلہ دین اور سائنس کا ہے قطعی غلط ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Irresponsible attitude of Fawad ch. He must focus on his ministry. He is incompetent. Trying to remain in medias. Imran khan to get rid of him

مفتی منیب اور علماء ھی شہادت کا معیار جانچنے کیلئے ھیں۔ اسلام میں شہادت کا معیار بہت بلند ھے۔ کوئی جھوٹا فریبی، شرابی، نماز نہ پڑھنے، روزے نہ دکھنے والے اور جھوٹے وعدے کرکے ووٹوں کیلۓ عوام کو ورغلانے والے اور سود کا حمایتی کا تو کوئی ایمان ھی نہیی ھو سکتا چہ جاۓ کہ اسکی شہادت؟

Mufti Muneeb ur Rehman Zindabad

Sasura ne raat ka 11:00 Baje nahin kar diya Eid ka

جی بلکل! ایمان پرکھنے کا آلہ فواد چوہدری کسی لیبارٹری سے تیار کروائیں گے

Mufti Saahib BaaEhtram insan hen.

Tum kon hote ho deeni mamlaat main gusny wale khoty ke mou wale

Mufti hotay hein jahilon. Tum log kon hotay ho kisi ka legal status question kernay walay?

Aimaan prkha ja skta hai jis ke sub sy brre SHAHADAT QURAN nae de jo Momin apnae maal wa jaan ALLAH kae Rastae mn lga dae ga ALLAH ka Waadh hai wo JNNAT mn ho ga 'Aimaan hai Hamara as Momin jub waqat aya hm yae waadh nibayein gay INSHAALLAH kaya Fawad Ch yae Alaan krein gay?

ڈبو کو پتہ ہونا چاہیے کہ کتے کا کام خرگوش کو پکڑنا ہوتا ہے ذبح کرنا نہیں ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کام دوربینیں سیٹ کرنا ہے

بی بی سی تو اپنے بکوس بند کر 😂😄😏۔۔۔۔۔

فواد کتا کون ہوتا ہے دین کے معاملے میں ٹنگ اڑانے والا۔

Hahaha. Yani wo half nh uthayga;'(.

BBC dhol mat bajaoo ye hamry gar ka mamela hy Mufiti sahab totaly science py he beythy hn

To aise bulldog kon hote hain Ullama ka istehsaal karne wale? Ikhtilaf ka haq hai batmeezi aur bad zubani ka nahi. Aur waise b in haram khooro ki asliyat kon nahi janta..

سستی شہرت کا یہ نسخہ انہوں نے پوپلزئی سے سیکھا ہے۔

دونوں ہی جاھل اور بدتمیز ہیں ۔

تم لوگ اپنی بکواس بند رکھو تم الو کے پٹھے کون ہوتے ہو ہمارے ملکی معاملات میں بولنے والے۔؟؟

Tera bap hota ha apni ama sa puchna 😍🤩😘😲😲😲😲😲 yeah news b lga de ab k tera bap mil gya hey wo b molvi... 🤩

Aur aaap parkhen gay jis ko kalme poray nai aate wo aalim e den par bat karne laga gaya. Bughz MN apna Eman tak bech chuke hn aap log

fawadchaudhry Sir don't take it personally Ye apney firqey k ilawa doosron Ka Iman mananey ko tyar nai (including Imam e Kaaba) Nai yaqeen ata to poch k dekh lein k Imam e Kaaba k peechey namaz ho jati hai yaa nai 😒😒

Fawad ch sy apna kam to hota ni chand ke bari fekar hy

میرے خیال میں یہ دونوں(مفتی صاحب اور فواد چوہدری)ٹھیک نہیں ہیں کیونکہ یہ دونوں ایک دوسرے کو برداشت کرنا نہیں چاہتے. ہر ایک کو اپنا کام کرنا ہوگا. مفتی صاحب کون ہوتے ہیں کہ کون نماز پڑھے یا نہ پڑھے. ہر کسی کا اللہ کے ساتھ معاملہ ہے. اور فواد کون ہوتا ہےکہ مفتی کے خلاف بولے

fawadchaudhry یہ کھوتا کون ہوتا ہے چاند کو پرکھنے والا؟

میرے خیال سے فواد صاحب نے درست کہا ہے موفتی سب کون ہوتے ہیں ایمان پر کّھنے والے...

بالکل درست یہ ہی فارمولا فواد چودھری کے لئے ہے کہ اسلام میں عید رمضان عبادات کی کیٹاگری میں آتے ہیں فواد چودھری کون ہوتے ہیں اپنی رائے دینے والے؟

فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔ یہ ہر دور حکومت میں پارٹی تبدیل کرکے گورنمنٹ میں شامل ہوتا ہے۔ شرم مگر اس کو نہی آتی

کیا بی بی سی اردو بلاک ہے پاکستان میں؟

فواد چوھدری مفتی نہیں ھے مگر اُس نے وہ کام کیا ھے جو پچھلے بیسوں سالوں میں مفتی نہ کراسکا۔ تُم لوگ کو حیا کب آےْگی۔

ماضی میں BBC نیوز کا صحافت میں بہت بڑا مقام تھا...اب اس کی پاکستان میں موجودہ خبروں کامعیار دیکھ کر لگتاہےکے جسےکوئی تھکی ہوئی لوکل سی ٹیم BBC نیوز پر روائتی طرزکی رپورٹنگ کرتے ہوئے اسےمحسوس ایجنڈے پر چلا رہی ہے....

🌺 دوستو چور ڈاکو قاتل اغواکار اسمگلر راشی باغی سہولت کار کیطرح نمازوں کابھی پوچھاجائےگا روزوں کی بھی جانچ ہوگی معاملات کی بھی پرسش ہوگی fawadchaudhry سے اسلام &اسلامیات کی بابت سوال کرناہرشہری کاحق ہے جوہمارےووٹوں سےایوان میں گئے وہ اپنی دیانتداری ثابت کریں muftimuneeb

یہ ڈبو تھا ڈبو ہے اور ڈبو رھیگا

ڈبو کتا ہے کتا ہی رہے گا

یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ اس ملک پر مسلط ہو گیا ہے

لعنتی

اسلام میں گواہ کے لئے شرائط ہیں ہر کسی کی گواہی قبول نہیں کی جاتی، عاقل بالغ، کردار میں سچا، اور مومن مسلم کی. شرابی زانی ،بدکار فاسق فاجر اور جھوٹے شخص کی گواہی قبول نہیں کی جاتی

ڈبو

Micks_it اور فواد چوہدری کون ہوتے ہیں سوال اور اعلان کرنے والے؟ بات دونوں کی غلط ہے. تبدیلی کبھی بھی ایسے نہیں آتی. لوگوں کی تعلیم وتربیت کرنی پڑتی ہے اذہان کو ارتقاء کے عمل سے گزارنا ہوتا ہے. پر یہاں نفرت پیدا کر کے کام کیا جا رہا ہے جو قطعی طور پر غلط ہے.

پہلے تو مذہب اور سائنس و ٹکنالوجی کے درمیان مقابلہ زیب نہیں دیتا مفتی منیب الرحمن اس چئیرمین شیپ کے اہل ہی نہیں ہے جو انسان اپنے غصے پر قابو نہ پا سکے جس کے اندر تکبر اور غرور ہو جو دوسرے انسان کو اپنے سے حقیر سمجھے وہ اس کرسی کا اہل نہیں استعفی دیں اور گھر جائیں

مفتی صاحب کا بیان بہت ہی غلط ہے بہت نامناسب بات ہے

BBC_Shame_On_you

یہ کوئی سیاست نہیں جہاں پر دو ٹگے کا بندہ وزیر لگ جائے دینی معاملات میں مداخلت کرنی ہے تو اپنی حثیت بتانی ہوگی

نمازوں کا ہی پوچھا اس پر آگ بگولہ ہونے کی کیا ضرورت ہے آپ لوگ بھی تو مسلم غیر مسلم کے سرٹیفکیٹ بانٹتے پھرتے تھے کیا تب مامے لگتے تھے بات خود پر آئی تو چیخیں آسمان پر پہنچ گئیں

اس مسئلے کا بہت ہی آسان حل ہے۔ اگر سائنسی بنیادوں پر رویت کا فیصلہ کرنا ہے تو رویت ہلال کمیٹی کو ہی ختم کردیں۔ نہیں تو حکومت کو چاہئے کہ فواد چوہدری کو شٹ اپ کال دیں۔۔۔

sahi kaha. Pakistani Mula ayman checker na bani

Tareekh Shahid h k fawad ne jab b bat ki to fitno ko hi janam dia Fawad ne pak k liy konsi naai ejad ki h Zara apna karnama to bataen

ڈبو صاحب خلفیہ بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے کتنے نمازیں ادا کی ہے؟؟؟

ڈبو جیت گیا

متکبر فواد چودھری خود تو چار جماعتیں نہیں پڑھے لگے ھیں قدرت کو چیلنج کرنے جیسے چاند انکی دسترس میں ھے

بلکل ٹھیک سوال کیا مفتی صاحب نے؟ ڈبو کو کیا پڑی ہے دینی معملات میں دخل اندازی کی۔

فواد ایک دھری ھے اسکو شریعت کے متعلق کچھ معلومات نہی..... سائنس کے افادیت سے انکار نہی لیکن جوشخص کسی شرعی حکم کوچیلنج کریگا تو اسکی ایمان پر شک ہے فیصلے شریعت کے مسلمہ اصولوں کے مطابق ھوتے نہ سائنس پر.. فوادچودھری. حدود کو کراس کر نے کوشش نہ کرے... شریعت کےماھرین آپ سے بہترجانتے

انگریذ کے پالتوں کتے بکواس بند رکھو اپنی

لبرل فواد چوہدری سڑکوں اور گلیوں کو فرقہ پرستوں کے جلوسوں سے کب آزاد کروائیں گے؟؟؟؟ ریاست سب کی اور مذہب اپنا اپنا؟ سکیولرزم تو یہی ہے نا؟؟؟ سڑکیں بھی تو سب کی ہیں نا؟؟؟

'رویت' مذہبی معاملہ ہے۔ 'رویت' کی حدود طے کرنا بھی 'مذہبی' تعلیمات کے دائرہ کار میں آتا ہے نہ کہ سائنس کے۔سائنس کی اپنی حدود ہیں اورمذہب کی اپنی۔

Moulvi Muneeb endeavored to exonerate Yazeed on media from the Tragedy of Karbala. It is unforgivable, and he stands accountable before the Chief of Prophets A. S. He must see mirror on the issue of moon sighting before Fawad.

Kisi ko prkehny mn khed osky reway sy h pta chal jta hy

کنجر بی بی سی اپنی طرح ہی کنجروں کی باتوں کو ہائی لائٹ کرتا ہے...

FC is right

mufti sahab k elan k bead he logo eid munnai h fawad kon h koi ni janta

Mufti muneeb ny such kaha. Fawad sahib ap shariat k masail man apna badboodar thobrdaa daal rahy han ap apni namaz ba awaz e buland ki video record karwaein ta k pata chaly k ap waqitan muslman han . warna yea na ho k ap insan ki shakal man shitan hon jo umat ko deen sy door krna

سالوں نے دین کا خود ساختہ ٹھیکہ لے رکھا ہے شاید

فواد وزیر سائنس و ٹیکنالوجی لیکن کُچھ بھی نہیں معلوم سائنس کے بارے میں

یہ الو کا پٹھا ہے

رویت ہلال ہوتی ہے رویت حلال نہیں ۔ درستگی فرمالے

مفتی اعظم تو پرکھ ہی سکتا ہے 🤪

Mufti molvi they want to make sure you all feel like criminals all the time and think of them as saints. Molveez are going to hell for sure

Anyways first time a paid employee Mufti has insulted one sitting Minister on the issue of moon appearance very surprising.

اس میں غلط کیا ھے ھم روز اپنے بچوں سے پوچھتے ھیں کہ بیٹا نماز پڑھی ھے کہ نہیں۔اور اگر نہیں پڑھی ھے تو مارتے بھی ھے اگر بالغ ھو اور یہی ھماری دین کی تعلیمات ھے اگر معلوم نہیں تو کسی مولوی سے پوچھو جاکر۔

حکومت نے ایک نظام بنا رکھا ہے اس کا ذمہ دار ہے دیکھا گیا ہے کہ جس کا کام ہے اسے کرنے نہیں دیا جاتا۔ یہ کار سرکار میں مداخلت نہیں تو اور کیا ہے۔ ہر مہذب معاشرہ کسی بھی خبر کو اس کے ذمہ دار تک پہنچاتا ہے اور یہ اس کی صوابدید پر ہے کہ اس کی تحقیق کرکے اس کا اعلان کرے نہ کہ ہر ایک

جو حدیث کو چیلنج کرے گا اس کا ایمان لازماً زیرِ بحث آئیگا

فواد چوہدری کون ھوتے.....

جب ایک آئینی کمیٹی موجود ہے تو فواد چوہدری کون ہوتے ہیں رویت کے ہونے یا نہ ہونے کا اعلان کریں. اگر اس کمیٹی کی وجہ سے فواد ڈبو کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے تو اپنے نشئ وجیرِاعظم اور سکیٹیڈ نااہل کابینہ میں ڈسکس کرے اور آئین میں ترمیم کر کے کسی فوجی کو یا خود سربراہ بن جائے

Mufti is an egoist, illogical, rude and a lazy person I stand with FawadChaudhry in this case as he could scientifically prove his sensible claim

مفتی صاحب نے وہی بات کی جو حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کہا کرتے تھے۔

Fawad chowdry dajal ka baap hai

ایمان کی بات ہی نہیں کی۔ جو تمہارے غلیظ اور بدبودار وجود سے ظاہر ہے اسی کا آئینہ دکھایا

میرے خیال سے فواد صاحب نے درست کہا ہے موفتی سب کون ہوتے ہیں ایمان پر کّھنے والے... 🤭

کسی دوسرے کا ایمان پرکھنے سے پہلے اپنے آپ کو کامل طور پر ہر ہر حوالے سے ایماندار اور مومن ثابت کرنا چاہئے,اور جتنے لوگ آپ کو جانتے ہوں سبھی آپ کے ایمان کی گواہی دیں.

One wonders how much you get back in doing such fluff stories. One minute it's saying hymns for one minister and at the other all that is reciprocated. yellowjournalism

فواد چوہدری کون ہوتا ہے دینی معاملات میں بار بار پنگھے لینا والا

WeStandWithMuftiMuneeb

فواد چوہدری دعائے قنوت یا درود ابراہیمی کی ویڈیو ریکارڈ کریں تاکہ ہم دیکھیں یہ تو رنجیت سنگھ کی اولاد ہیں

ٹھیکیدار

BBC ko phr koi shosha mil gaya , Aikhir rozi roti bhi tu halal krni hy...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :-اسلام کا تصورِ عید اور موجودہ ابتلاءعیدکالفظ عودسے ماخوذہے جس کے معنی ہیں:''لَوٹنا‘‘۔چونکہ یہ دن مسلمانوں پر بار بار لوٹ کر آتا ہے‘اس لیے اس کو عید کہتے ہیں۔ابن العربی نے کہا :'' اسے ''عید‘‘ اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دن ہر سال پڑھیئے مفتی منیب الرحمٰن کا کالم:RoznamaDunya RoznamaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم فواد چوہدری کو دینی امور میں مداخلت سے باز رکھیں، مفتی منیب - ایکسپریس اردوفیصلوں میں کبھی کسی کادباؤ قبول نہیں کیا کسی نے ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی تو عہدہ چھوڑ دوں گا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کیوں , اس کا نام پنڈت فواد کپور ہے؟ یہ دین صرف ان مولوی صاحب ان کے لیے اترا ہے عام لوگوں کے لیے نہیں عام لوگ کیا اس میں کوئی اپنی رائے نہیں دے سکتے ہم بھی اللہ تعالی کے کرم سے مسلمان ہیں اور ہمارا مطالبہ حکومت پاکستان سے ہیں کہ اس کمیٹی کو ختم کیا جائے Tje kis ne banaya chairman aik roza kha gaya...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn Newsمفتی صاحب ایسے بات کر رہے ہیں جیسا کہ خود جنت کا ٹکٹ کنفرم کئے بیٹھے ہیں۔ حثییت کس کی کیا ہے یہ ربّ ہی بہتر جانتا ہے۔ صحیح کیا۔ This may be the first rationale step of fawad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'مفتی منیب کے فیصلے پر وزیراعظم عید کریں گے'‘مفتی منیب کے فیصلے پر وزیراعظم عید کریں گے’ EidUlFitr MoonSighting fawadchaudhry Dabu please told your chair strong my love, whenever someone challenge Islam he/she always loose against Islam Eid kal ya parsu maqboozakashmir❄️⛄🌲🍁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn Newsmuftimuneeb آپکی کیا حثیت ہے، صرف فساد ڈلوانا۔ Moon & Eid by Technology Only. 5x Namaz waqt is also fixed by technology, calculating the movement of the sunrise to sunset. Moon & Eid by Technology Only. 5x Namaz waqt is also fixed by technology, calculating the movement of the sunrise to sunset.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حادثے کی جگہ کا دورہ، ریسکیو کا جائزہوزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang Ehsaan kar rahay ho kya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »