فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فواد چوہدری کو اس سے روکیں. Read more: DawnNews EidulFitr pakistan

فواد چوہدری حلفیہ طور پر قوم کو بتائیں کہ انہوں نے کتنی نمازیں ادا کیں، کتنے روزے رکھے، مفتی منیب الرحمٰن — فوٹو: ڈان نیوز

ان کا کہنا تھا کہ 'وفاقی وزیر نے ایک ماہ قبل کہا تھا کہ ہم چاند پر لوگ بھیجیں گے تو وہ اس کام پر لگ جائیں، انہوں نے عالمی معیار کے وینٹی لیٹرز بنا کر دنیا بھر میں برآمد کرنے کی بات کی تو وہ یہ کرکے دکھا دیں، ان کی کچھ محرومیاں اور مایوسی ہے اس کے لیے دین کو نشانہ نہ بنائیں۔' اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آج سانگھڑ، پسنی، جیونی، بدین اور ٹھٹہ میں 7 بجکر 36 منٹ سے لے کر 8 بج کر 14 منٹ کے درمیان چاند دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سچ آکھاں تے پجن کھا کھاں تے میں ڈردی سچ نہ آکھاں,

Mufti Muneeb should try to be a good Muslim instead of attacking Fawad on personal issues while making dua

تاکے مولویوں کا قوم کو تقسیم کرنے کا کم چلتا رہے انکی سوچ بہت آگے تک ہے

Why should not IK made FC PK religious minister

This is useless demand from a group of religious leaders whose ego is badly hurt. Always remember physical laws are free of our will. Accept it otherwise will perished in ignorance

This may be the first rationale step of fawad

صحیح کیا۔

مفتی صاحب ایسے بات کر رہے ہیں جیسا کہ خود جنت کا ٹکٹ کنفرم کئے بیٹھے ہیں۔ حثییت کس کی کیا ہے یہ ربّ ہی بہتر جانتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn Newsmuftimuneeb آپکی کیا حثیت ہے، صرف فساد ڈلوانا۔ Moon & Eid by Technology Only. 5x Namaz waqt is also fixed by technology, calculating the movement of the sunrise to sunset. Moon & Eid by Technology Only. 5x Namaz waqt is also fixed by technology, calculating the movement of the sunrise to sunset.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل عید ہوگی، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn NewsDamakhaa fawadchaudhry Janab unho ne bhi Itwar ko Eid Manane ka faisla kiya hai aur aaj Khyber Pakhtunkhwah mein Alhamdulillah 30th roza hai... ٹھیک ہے میں نے نوٹ کیا۔ چاند نظر اے یانہیں میں تصویر اپلوڈ کرونگا ۔ fawadchaudhry
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل عید ہوگی، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn Newsچودھری صاحب اس بات پہ میں آپ کو داد دیتا ہوں۔ یہ رویت ہلال کمیٹی کو ختم کردینا چاہئے جو فیصلہ ریاست سائنسی بنیاد پہ کرے وہی فیصلہ ملک بھر میں لاگو ہونا چاہئے اسلام کا تعلق ہے سائنس سے پر جھوٹ کا نہیں ہے fawadchaudhry Science mainly tie with islam
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شوال کا چاند آج ںظر آئے گا یا نہیں؟ فواد چوہدری کا بڑا بیان سامنے آگیااسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچوہدری کاکہناہےکہ ہمارےکلینڈرکےمطابق کل پاکستان میں عید ہوگی دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں کل عید منائیں گے، یہ ہے مسٹر ڈبو چودھری اس کو جب کوئ بھی منہ نہیں لگا رہا ہوتا تو یہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلیے اڑتے تیر کو اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا راستہ دکھا دیتا ہے خارش بھی مٹ جاتی ہے اور گالیوں کی صورت ہی سہی لوگوں کی توجہ بھی حاصل ہوجاتی ہے یا اللہ مفتی منیب الرحمن صاحب کے چاہنے والوں کو مفتی صاحب کا اور فواد چوہدری کی حمایت کرنے والوں کو دونوں جہاں میں اسی کا ساتھ عطا فرما آمین میں مفتی پاکستان جناب منیب الرحمن صاحب کے اعلان کیمطابق عید کی نماز ادا کروں گا۔ کسی قادیانی ہمدرد وزیر کا اعلان میر جوتی کے نیچے ہے 🤬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم فواد چوہدری کو دینی امور میں مداخلت سے باز رکھیں، مفتی منیب - ایکسپریس اردوفیصلوں میں کبھی کسی کادباؤ قبول نہیں کیا کسی نے ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی تو عہدہ چھوڑ دوں گا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کیوں , اس کا نام پنڈت فواد کپور ہے؟ یہ دین صرف ان مولوی صاحب ان کے لیے اترا ہے عام لوگوں کے لیے نہیں عام لوگ کیا اس میں کوئی اپنی رائے نہیں دے سکتے ہم بھی اللہ تعالی کے کرم سے مسلمان ہیں اور ہمارا مطالبہ حکومت پاکستان سے ہیں کہ اس کمیٹی کو ختم کیا جائے Tje kis ne banaya chairman aik roza kha gaya...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھریوزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھری FawadChaudhry Islamabad Pakistan EidUlFitr Tomorrow 24thMay ShawwalMoon pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »