’مرد 55 برس کی عمر میں ہیرو آتا ہے خاتون کو ماں بنا دیتے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مرد 55 برس کی عمر میں ہیرو آتا ہے خاتون کو ماں بنا دیتے ہیں‘ ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں 55 برس کے مرد کو ہیرو بنا دیا جاتا ہے اور خاتون کو ماں کا کردار دے دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں 55 سے 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے طور پر دکھایا جاتا ہے اور اسی عمر کی خاتون کو ماں کا کردار دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درجسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹجنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک خاتون اور ایک مرد میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے جو زندگی بنا دیتا ہے: شاہین آفریدیراولپنڈی: (دنیا نیوز) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے جو زندگی بنا دیتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے جو زندگی بنا دیتا ہے: شاہین آفریدیراولپنڈی: (دنیا نیوز) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے جو زندگی بنا دیتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر سن رائزز اور دہلی کی ٹیم کے مداح کراؤڈ کی موجودگی میں ایک دوسرے کو مار رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ سمجھتا ہوں، سلمان خانممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی سپر سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ انڈیا میں قتل کی دھمکیاں ملنے باوجود یو اے ای میں خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »