’مدرسے دہشتگردی کے اڈے‘۔۔بھارتی وزیر کےبیان پر مولانا نظامی کا کرارا جواب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے ریاستی وزیر رگھو راج سنگھ نے مدارس کے حوالے سے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ مدرسےدہشت گردی کے اڈے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان مجھے موقع دے تو میں

بھارت کے ریاستی وزیر رگھو راج سنگھ نے مدارس کے حوالے سے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ مدرسےدہشت گردی کے اڈے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان مجھے موقع دے تو میں تمام مدارس کو بند کر دوں گا، کیونکہ مدارس میں دہشت گردی کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔ اس بیان پر بھارت کے مذہبی سیاسی رہنما و علما بھی اس پر سخت رد عمل دے رہے ہیں۔

بھارت کے نجی ٹی وی کے مطابق مولانا سفیان نظامی نے اپنے رد عمل میں کہا کہ اس طریقے کے بیانات سوچی سمجھی سازش کے تحت دئیے جاتے ہیں اور جن لوگوں کو عوام کی بنیادی مسائل اور فلاح و بہبود کیلئے منتخب کیا جاتا ہے اور جب وہ ان سب میں ناکام ہو جاتے ہیں تو وہ اس طریقے کے بیانات دیکر مذہبی تفریق کو بڑھاوا دیکر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔مولانا سفیان نےکہا ہے کہ رگھو راج سنگھ کا بیان جو حالیہ یعنی وقتی طور پر دیا گیا ہے یہ ان کی اپنی حالت پر مبنی بیان ہے۔انہوں نے کہا، مدرسوں کے سلسلے میں پچھلی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے’‘گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے’ arynewsurdu یہ کنجر اتنی آسانی سے ملک و قوم کی جان نہیں چھوڑیں گے وزیر ناتوانی پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ آمدوزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ آمد شیخ رشیداحمد کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار وزیراعلی پنجاب سردارعثمان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سڑکیں کترینہ کے گالوں کی طرح بننی چاہئیں: بھارتی وزیر کی نرالی خواہشنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر راجیندرا سنگھ گودھا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں انہوں نے اچھی سڑکیں بنانے کیلئے بالی وڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشتہارات سے متعلق ‘مریم نواز کے اعتراف’ پر تحقیقات کریں گے:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریاشتہارات سے متعلق ‘مریم نواز کے اعتراف’ پر تحقیقات کریں گے:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری fawadchaudhry Hammad_Azhar PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan fawadchaudhry Hammad_Azhar PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan Saqib nisar ki bhe kr loo fawadchaudhry Hammad_Azhar PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے گیس بحران آیا۔ شوکت ترین، حماد اظہر کو وٹہ مارتے ہوئے۔ 😂 fawadchaudhry Hammad_Azhar PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan Chawalain Martyr hain ya Begerat.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »