’مجھے اور رضوان کو کوئی اور کھیل کھیلنا شروع کردینا چاہیے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مجھے اور رضوان کو کوئی اور کھیل کھیلنا شروع کردینا چاہیے‘ ARYNewsUrdu

بابراعظم نے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ فرینچ مارشل آرٹس کے ماہر فرانسس گانو، نائیجرین مارشل آرٹس کے ماہر کمارو عثمان اور امریکی فٹبالر جیمیز ونسٹن اور ٹیچر موجود

تھے۔بابر اعظم نے تصویر میں کھلاڑیوں کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب ان جیسے چیمپئنز کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کررہے ہوں تو شاید مجھے اور محمد رضوان کو کوئی اور کھیل کھیلنا شروع کردینا چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: سندھ، پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑاڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران سندھ اور پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا شروع ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: Sindhpolice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمدرضوان نے ہاورڈیونیورسٹی میں ٹیچرکو قرآن پاک کاتحفہ پیش کردیا02:17 PM, 5 Jun, 2023, کھیل, امریکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین محمد رضوان نے امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک تحفے میں دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے۔ آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، رانا ثنااللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang RanaSanaullah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچیپی ٹی آئی کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے، پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »