’فنکار تنقید کرنے والوں کیلیے سب سے آسان ہدف ہوتے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فنکار تنقید کرنے والوں کیلیے سب سے آسان ہدف ہوتے ہیں‘ ARYNewsUrdu

پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہم فنکار تنقید کرنے والوں کے لیے سب سے آسان ہدف ہوتے ہیں۔

ماہرہ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٹرولنگ اور ناکامیاں سے ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہوں حالانکہ اپنے کیریئر میں کبھی کسی چیز پر افسوس نہیں کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ میں نے اپنے پورے کیرئیر میں کبھی یہ نہیں سوچا کہ کاش میں ایسا نہ کرتی، مجھے اپنا کام پسند ہے اور میں اس سے لطف اندوز ہوتی ہوں، میں اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے بھی پیار کرتی ہوں۔

آن لائن تنقید سے متعلق انہوں نے کہا کہ آن لائن تنقید کرنے والے افراد بطور مشہور شخصیت میری جدوجہد کو سمجھ نہیں پا رہے، انہیں نہیں معلوم کہ میں کیسے وقت سے گزری یا گزر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مشہور شخصیات تنقید کرنے والوں کے لیے سب سے آسان ہدف ہیں، ان کی رائے اور عمل کو اکثر میڈیا یا سیاسی جماعتیں فائدے کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maro ge to pata Charley GA fun kaaaaaar

Ab jitni ap TheMahiraKhan khubsurat hyn... koi jahil e Hoga jo tanqeed karega...

True

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مجھے مجبور نہ کریں، باتیں باہر نکالیں تو‘ عمر اکمل برس پڑےعمر اکمل اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز اور فٹنس کے باعث تنازعات کا شکار رہے ہیں لیکن ایک پوڈ کاسٹ میں انہوں نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے لیکن میں باتیں پھر بھی باہر نکالوں گا اب ہر بلیک میلر مریم کے نقش قدم پر چل رہا ہے گندی نسل کے جب ٹیم میں ہوتے ہیں تو کوئی بات نہیں ہوتی جب باہر نکال دو پھر ان کاضمیر جاگ جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کم آمدنی والوں سے کم ذہین ہوتے ہیں، تحقیقدنیا کے امیر ترین افراد ذہنی صلاحیتوں کے ٹیسٹوں میں عام لوگوں کے مقابلے میں کم اسکور حاصل کرتے ہیں۔ ریٹویٹ کرتے جائیں بس📢📢📢❄️❄️ سودے بازی سنیں سب⚙️🌀🌀✅ انکل جب دولت آتی ہے نا تو پٹھیاں بھی سدھیاں پڑنا شروع ہو جاتی ہیں زیادہ تر نصیب کی بات ہوتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی انتخابات پر بات کرنی ہے تو کریں لیکن صوبائی الیکشن ہو کر رہیں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپاکستان کی بقاء کیلیے سب کا مل کر بیٹھنا ضروری ہے لیکن آئین کے خلاف ایک میز پر نہیں بیٹھا جاسکتا، میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

91 فیصد پاکستانیوں کا مہنگائی کےباعث گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل: سروےمحدود بجٹ میں گزارا کرنے میں ناکامی کا کہنے والوں میں 90 فیصد سے زائد نے اپنی آمدنی 7 ہزار سے 30 ہزار روپےکی درمیان بتائی۔ کوئی نا میر شکیل کا چکلہ تو چَل رہا ہے نہ! اور جیو نیوز اب بھی ان بے غیرت پی ڈی ایم ٹولے کا ساتھ دیتا ہے ، کچھ شرم کرو حیا کرو اور منافقت چھوڑ دو . ان کی دلالی کرنا بند کردو اور حق اور سچ کا ساتھ دو پیارو جو بے چارے حق حلال کی کمائی والے ۔اپنا خون پسینہ بہانے والے ۔ایسے سو فی صد ھی عزت حیا اور انسانیت والے اس حکومتی عذاب الہی میں گرفتار ھیں جی 👏👏👏🌹
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے، عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گی - ایکسپریس اردوپاکستان ریلوے، عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گی - ExpressNews railway trains passenger EidUlFitr Travel journey transport
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کو مارنے کے مذاق پر پاکستانی یو ٹیوبر کی کڑی سرزنش: ’گھریلوتشدد مزاق نہیں ہے‘ - BBC News اردوپاکستانی یو ٹیوبر اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں اپنی بیوی کا دم گھوٹ کر مارنے کی کوشش کرنے والے مذاق پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ Glad he’s under fire for this
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »