علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد دوباہ تھانہ پہنچادیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طبی معائنے اور ٹیسٹ کے بعد علی امین گنڈا پور کو دوبارہ تھانہ صدر منتقل کردیا گیا، ایس ایچ او تھانہ صدر تفصیلات جانیے: DailyJang AliAminGandapur

دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہر امراض دل، میڈیکل اسپیشلسٹ اور نیورو سرجن نے انکا طبی معائنہ کیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کا مکمل طبی معائنہ کروایا گیا، طبی معائنے اور ٹیسٹ کے بعد علی امین کو دوبارہ تھانہ صدر منتقل کردیا گیا۔ادھر صدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ فرحان نثار کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو دل کی تکلیف ہے مگر دوبارہ حوالات بھیج دیا گیا۔خیال رہے کہ علی امین گنڈا پور داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں حراست میں ہیں، آج علی امین گنڈا پور کو اے ٹی سی سرگودھا میں پیش کیا گیا...

انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرکے کیس سیشن کورٹ منتقل کردیا۔ پولیس صبح علی امین گنڈا پور کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے اوباش اور بدمعاش کو شہد کی بوتلیں دو اس کا گلہ ان کے بغیر تر نہیں ہوتا

🤣🤣🤣🤣🤣

Acha ji mia sanp asal mai bemar nai tha

ایسے شہد دو ٹھیک ہو جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیانیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے رہنماتحریک انصاف علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اب تو آزاد کشمیر کا کھیل ختم اس کی قید کی کیا ضرورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے رہنماتحریک انصاف علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختمعلی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم مزید تفصیلات ⬇️ AliAminGandapur Court AntiTerrorismProvisions PTILeader CheckPostAttackCase PMLNGovt AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختمعلی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم AliAminGandapur Court AntiTerrorismProvisions PTILeader CheckPostAttackCase PMLNGovt AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امین گنڈاپور کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختمسرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علی امین گنڈا پورمقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں، پی ٹی آئی رہنما کو ایک دن کے Iss dramabaz ne shokhi main police post per firing ki thi woh judge sahib ne is ki behan ya beti chod lee hey yah apni bahun is ko paish kar di hey جھوٹے مقدمات کو ختم کر دیا یہ بھی بہت بڑا احسان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »