’فضل الرحمان کی ’ایزی لوڈ‘ کی دکان بند ہوچکی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فضل الرحمان کی ’ایزی لوڈ‘ کی دکان بند ہوچکی‘ ARYNewsUrdu

اس سے قبل جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وقت نے ثابت کردیا گزشتہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی، جے یو آئی پہلے بھی کے پی میں سب سے بڑی سیاسی قوت تھی، کے پی بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی پھرسب سے بڑی جماعت بن گئی۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم ملک کو ان سے بہتر چلانا جانتے ہیں، ہمیں پاکستان چلانا آتا ہے، ہمیں آگے جانے دو ہم ان سے اچھا ملک چلائیں گے۔ جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ کراچی جاؤں گا اور مارچ کے لیے مشاورت ہوگی، ایک ہفتے بعد اپنے صوبوں میں مشاورت کروں گا، شہباز شریف پنجاب میں پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت سے مشاورت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی ایزی لوڈ کی دکان بند ہو چکی: وفاقی وزیر فرخ حبیبمولانا فضل الرحمان کی ایزی لوڈ کی دکان بند ہو چکی: وفاقی وزیر فرخ حبیب FarrukhHabibISF PTIofficial InsafPK GovtofPakistan juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ کو مولانا فضل الرحمان کی ضرورت ہے،زاہد خانعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ خطے کے مخصوص حالات کے پیش نظر اسٹیبلشمنٹ کو مولانا فضل الرحمان کی ضرورت ہے SamaaTV 😛😂😂 😂😂🤣🤣🤣 اور 2009 میں آپ کی ضرورت تھی۔لاشوں کے ڈھیر پر کچھ بات نہیں کرینگے۔مشرف کی پالیسی جاری رکھینگے۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کی مسافرکوچزمالکان کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکیبلوچستان کی مسافر کوچز کے مالکان نے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے SamaaTV کردو خود ہی بے روزگار ہوگے Thats not gud اللہ ہی پاکستان پر رحم کرسکتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ۔۔۔مولانا فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا کہ پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی ،جے یو آئی پہلے بھی 😂😂😂 شیطان EVM ووٹنگ کے بعد ہمشیں کے لیا جلا دیا جائے گا ! Geo molana saib
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمانکوئٹہ : امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی۔ انہوں نے دعویٰ juipakofficial MoulanaOfficial لے مال لانا صاحب ملک چلاتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »