’فخر کو ڈراپ کرنا، یہ کسی کو خواب میں بھی نہیں سوچنا چاہیے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح کے ہیرو فخر زمان کی ہر سو تعریفیں ہو رہی ہیں ایسے میں سابق بولر عاقب جاوید نے بھی اوپنر کو ٹیم میں ون مین شو پلیئر قرار دے دیا۔

ورلڈ کپ میں گزشتہ روز اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح حاصل کی۔ میچ کے ہیرو فخر زمان رہے جنہوں نے 81 گیندوں پر 126 رنز کی نا قابل شکست اننگ کھیلی جس میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔

اس ناقابل فراموش کارکردگی کے بعد ہر جانب سے فخر زمان کی کارکردگی کی تعریف ہو رہی ہے اور شائقین کرکٹ انہیں فخر پاکستان قرار دے رہے ہیں۔ اوپنر کی توصیف کرنے میں سابق کرکٹرز بھی پیچھے نہیں ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے تو انہیں ٹیم کا تن تنہا میچ جتوانے والا واحد کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں عاقب جاوید نے فخر زمان کو پاکستان کا ایک غیر معمولی بلے باز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فخر زمان کو ڈراپ کرنے کے بارے میں خوابوں میں بھی سوچنے کی ہمت نہیں کرنی چاہیے۔ وہ اوسط سے اندازہ لگانے والا کھلاڑی نہیں ہے۔

Aqib Javed calls Fakhar an exceptional batter in Pakistan – "Pakistan should not even dare to think in their dreams to drop Fakhar Zaman. He is not a player to be assessed by average. His performance of Champions Trophy 2017 is still remembered due to his impact. He is a big… ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ان کی کارکردگی ان کے اثرات کی وجہ سے آج بھی یاد رکھی جاتی ہے۔ وہ ایک بڑا میچ پلیئر ہے اور مجھے پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ میں کوئی ایسا کھلاڑی نظر نہیں آتا جو فخر کی طرح اکیلے ہی میچ جتوا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کو دھمکییروشلم : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی غلطی کی ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کو دھمکییروشلم : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی غلطی کی ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کر آنسو آ جاتے ہیں، روسی صدرکسی کو غزہ کی صورتحال کا احساس نہیں تو اس کےسینے میں دل نہیں پتھر ہے، ولادیمیر پیوٹن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، انوارالحق کاکڑاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، کسی جماعت کو غیرقانونی قرار نہیں دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، انوارالحق کاکڑاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، کسی جماعت کو غیرقانونی قرار نہیں دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والدین بچوں کو نجی اسکولوں سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں کیوں داخل کرانے لگے؟ وجہ سامنے آگئیکراچی : والدین بچوں کو نجی اسکولوں سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے لگے اور کہا کہ اب بچوں کو نجی اسکولز میں پڑھانا ممکن نہیں رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »