’طوائف یا بار گرل کا کردار ہو تو مجھے بلا لیا جاتا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگر کوئی طوائف یا شراب ہاتھ میں لیے کسی خاتون کا کردار ہو تو مجھے یاد کیا جاتا ہے۔‘: ماہی گِل کا شکوہ

ماہی گل نے ایک واقعہ یعد کرتے ہوئے بتایا کہ ’گزشتہ دنوں میری ٹیم کے ساتھ چھیڑ خانی ہوئی۔ میں اور میری ٹیم بالاجی پروڈکشنز کی ایک سیریز شوٹ کر رہی تھی۔ تبھی چند افراد آئے اور غنڈا گردی کرنے لگے۔ میں دس برس سے ممبئی میں شوٹنگ کر رہی ہوں اس سے قبل میرے ساتھ کبھی ایسا کچھ نہیں ہوا تھا۔ لیکن ممبئی کے باہری علاقوں میں یہ سب ہوتا رہتا ہے۔ وہ لوگ آ کر مارپیٹ کرنے لگے۔‘

’یہ سب اس لیے ہوا کیوں کہ میں آگے آئی اور انصاف مانگا۔ اس لیے مجھے لگتا ہے کہ جس کسی کی آنکھوں کے سامنے ایسا کچھ ہوتا ہے اسے سامنے آنا چاہیے۔ لوگوں کو خاموشی سے بیٹھے رہنے کے بجائے آواز بلند کرنی چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلم’پرے ہٹ لو‘ کا 3روز میں 8کروڑ کا بزنسفلم’پرے ہٹ لو‘ کا 3روز میں 8کروڑ کا بزنس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے میسنجر پر صارفین کی گفتگو تحریر میں بدلنے کا اعتراف کرلیا - ایکسپریس اردوفیس بک نے بھی اس عمل کا اعتراف کرلیا ہے لیکن اسے اپنے ایک منصوبے کا حصہ قرار دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارت کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس نے کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، روسی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گیل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »