امید ہے سلامتی کونسل کشمیر کے مظلوم عوام کی مشکلات کا حل نکالے گی، ملیحہ لودھی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید ہے سلامتی کونسل کشمیر کے مظلوم عوام کی مشکلات کا حل نکالے گی، ملیحہ لودھی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KashmirBaneyGaPakistan

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کو بھارت کے غیرقانونی ہتھکنڈوں کا نوٹس لینا ہوگا۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ سلامتی کونسل کے اندر پاکستانی موقف سنا جارہا ہے، امید ہے سلامتی کونسل اراکین اپنی قراردادوں کی روشنی میں کشمیر پر بحث کریں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارت کئی دہائیوں سے عالمی اقدار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان امن جبکہ بھارت بدامنی اور کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے، اقوام عالم کشمیر میں انسانیت سوز مظالم پر اب خاموش نہیں رہ سکتے ہیں۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیرمیں بھارت کئی دہائیوں سے عالمی اقدار اور انسانی حقوق پامال کر رہا ہے، بھارت نے خطے میں خطرناک صورت حال پیدا کر دی ہے۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ پوری ریاست میں کرفیو لگانا ثبوت ہے بھارتی اقدام غیرقانونی ہے، جب بھی کرفیو اٹھا کشمیری عوام بھارت کونکل جانے کا ہی کہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم امہ کی قیادت پر یقین ہے، امید ہے مایوس نہیں کرے گی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچا دیا ہے، اب کشمیر کا مقدمہ سلامتی کونسل ہی میں لڑیں گے، مسلم امہ کی قیادت پر پورا یقین ہے، امید ہے مسلم امہ مایوس نہیں کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے''سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے' SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’بھارت سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت کررہا ہے‘’بھارت سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت کررہا ہے‘ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواستاسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کامعاملہ سلامتی کونسل میں اٹھاتے ہوئے فوری اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا ، پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کونسل کے صدر کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں سلامتی کو نسل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »