’صبح بخار، شام کو موت‘: رحیم یار خان میں 11 افراد کی جان لینے والی ’پُراسرار‘ بیماری کیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

23 دسمبر سے تین جنوری کے دوران ہمارے ساتھ اسی طرح ہوتا رہا کہ ایک کو دفن کر کے آتے تو دوسرا فوت ہو چکا ہوتا۔۔۔‘ اس دوران پانچ سگے بہن بھائیوں سمیت 11 افراد فوت ہوئے۔۔۔ مگر یہ بیماری ہے کیا اور اس علاقے میں کیسے پھیلی؟

’ہمارے علاقے اور خاندان میں اس آفت کا سلسلہ 23 دسمبر سے شروع ہوا تھا۔ سب سے پہلے آٹھ سالہ سلمٰی کو بخار ہوا۔ اُس کو صبح بخار ہوا اور شام کو وہ دم توڑ گئی۔ اس کی تدفین کر کے واپس آئے تو زبیدہ کو بھی بخار ہو چکا تھا، جس کی وفات 25 دسمبر کو ہوئی۔‘

عبدالغنی کے مطابق مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ جن میں تین سالہ محمد حمزہ، 10 سالہ نصراللہ، تین سالہ حبیبہ، 18 سالہ رقیہ بی بی، 50 سالہ حاجراں بی بی، 15 سالہ نیاز احمد، آٹھ سالہ بشیراں بی بی، 60 سالہ حلیمہ بی بی اور 40 سالہ آمنہ شامل ہیں۔ ڈاکٹر الیاس احمد کے مطابق ’جس علاقے میں گیارہ افراد کی اموات ہوئی ہیں اسی علاقے سے اس وقت ہمارے پاس گیارہ مزید افراد ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان مریضوں میں بھی پانچ خواتین، چار بچے اور دو مرد شامل ہیں۔ ان مریضوں کو خصوصی طور پر الگ آئسولیشن وارڈز میں رکھا گیا ہے۔ جہاں پر ان کا خصوصی طور پر خیال رکھا جا رہا ہے۔ ‘

ڈاکٹر الیاس احمد کا کہنا تھا کہ ’اس وقت تک تو داخل مریض کچھ بہتر لگ رہے ہیں۔ ان کا علاج کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ جس میں کوئی بھی کوتاہی نہیں کی جائے گئی۔‘شیخ زید ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر الیاس احمد کہتے ہیں کہ ابتدائی تفتیش کے بعد ماہر ڈاکٹروں کی رائے کے مطابق مذکورہ علاقہ گردن توڑ بخار کا شکار ہوا ہےڈاکٹر الیاس احمد کے مطابق ’گردن توڑ بخار سادہ الفاظ میں درحقیقت دماغ کی سوزش ہوتی ہے۔ اس میں مریض کو تیز اور کبھی ہلکا بخار ہوتا ہے۔ مریض کو کھانسی ہوتی ہے اور چند کیسز میں اس کی گردن ایک طرف...

ڈاکٹر الیاس احمد کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص کے گردن توڑ بخار سے متاثر ہونے کی بھی کئی وجوہات ہیں۔ جس میں یہ بند کمرے میں جہاں پر ہوا کا گزر نہ ہوا، مچھر، گندگی کے علاوہ اس کی درجنوں دیگر وجوہات ہو سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہسپتال کی تصویر دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے صفائی کا کتنا خیال رکھتے ہیں ہم گھر سے بیمار ہسپتال آجاے تو ہسپتال سے کوئی انفیکشن لے کر مر جاتا ہے نبی کریم کی حدیث ' صفائی نصف ایمان ہے ' کو ہی سمجھ کر عمل کریں تو80 فیصد بیماریاں خود بخود ختم ہوجائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نا اہلی ہونے کے باوجود پارٹی چیئرمین رہنے پر عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹسالیکشن کمیشن نے عمران خان کو 11 جنوری کو صبح 10بجے طلب کرلیا ہے مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن نے چھوکری کا سیدھا رشتہ دینا بلا کے کیا؟ لاڈلہ ہے اِسے کچھ نہیں ہو گا؛ وُہ توچنے چارے شریف تھے جنہوں نے بے گناہ جیلیں کاٹی ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان, پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ 3 اہلکار زخمیڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا بیان دیکر اپنی ساکھ کو داغدار کر دیا،سابق برٹش کمانڈربرطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران 6 فضائی مشن کیے اور 25 افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔ nausheenyusuf Another prince andrew ... ...or worse?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں 25 لوگ ہلاک کرنے پر فخر ہے نہ ندامت: شہزادہ ہیری کا انکشافبرطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 لوگوں کو ہلاک کیا تھا۔برطانیہ کے شاہ چارلس سوم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیلعمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے مگر وزیر اعظم بننے کے بعد کیا کرنا ہے وہ نہیں پتا: سابق وزیر خزانہ لال مسجد جمعۂ پڑھ کے روٹی کی تلاش السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹❤️🙏 `•.♡.•`ٍٍ 'آلَلَـﮬ̲̌ﮧَـمُـ‘ـُﷺصََلَِّﷺوََسََـــلَِّـمُـ‘ـُ🍀وََبََآرَِكَ عََلََىَﷺ🍀مُـ‘ـُـَُحَـمُـ‘ـُـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنُـ‘ـُﷺِ❤️🌎🏻🏼🏽🏾 مفتاح اسمعیل کو پارٹی سے أؤڑ کردیناچاہیے ایک اور آستین کا سانپ تھیلے سے باہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوہر نے گانے میں ’ٹھمکے‘ لگانے کی پیش کش کی سارہ خانمعروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ایک گانے میں پرفارمنس کرنے کی پیش کش کی تھی، جس میں انہیں ’ٹھمکے‘ Shohar kanjr bany laga apka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »