’شہزادہ ولیم بحفاظت پاکستان میں کرکٹ کھیل سکتے ہیں لیکن انگلینڈ اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جینٹلمین گیم سیاست کی وجہ سے تباہ ہو گئی۔ شہزادہ ولیم بحفاظت پاکستان میں کرکٹ کھیل سکتے ہیں لیکن انگلینڈ اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا۔‘ کرکٹ فینز انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر غم و غصے اور مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان: سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کی جانب سے شدید غم و غصے اور مایوسی کا اظہارمارچ 2009 میں پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر حملے نے کئی برسوں تک پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند رکھے لیکن پاکستان سپر لیگ اور اکا دکا ٹیموں کی پاکستان آمد نے شائقین کرکٹ کے دلوں میں یہ امید جگائے رکھی کہ پاکستان میں کرکٹ کے میدانوں میں ایک دن دوبارہ رونق ضرور ہو...

یہی نہیں بلکہ اکتوبر میں پاکستان کے دورے پر آنے والی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھی آج پاکستان کرکٹ بورڈ سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔صحافی فیضان لکھانی نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا: ’کسی مخصوص اور جائز وجہ کے بغیر یہ کہنا کہ ’خطے میں سفر کے بارے میں خدشات ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ایسی صورتحال میں آگے بڑھنے سے کھلاڑیوں پر دباؤ میں اضافہ ہو گا`، دورہ منسوخ کرنے کی کافی وجہ نہیں۔ یہ ناگوار ہے۔‘

یاد رہے کہ پاکستان نے 2020 اور 2021 میں وبا کے دوران انگلینڈ کے دورے کیے تھے۔ 2020 میں تو خاص طور پر پاکستان نے میچز کے لیے بائیو سکیور ببل کی کڑی شرائط پر اتفاق کیا تھا۔ڈاکٹر نبیل چوہدری نے برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی پاکستان آمد کے موقع پر پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’اور پھر بھی انھوں نے دورہ منسوخ کر دیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ دن زیادہ دور نہیں کہ جن ممالک نے سیکیورٹی کے بہانے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا، وہ ممالک بھی اپنے ملک کی سیکیورٹی کے لیے پاکستانی ایجنسیوں سے مدد مانگے گی۔۔ ان شاءاللہ

That's right it's rather shameful from ENGLAND

انگلینڈ نے پہلے نیوزی لینڈ کو بہکایا اب خود سامنے آ گیا۔ افغانوں سے جنگ ہارنے کے بدلہ مشکل ہے پاکستان سے کچھ اس بھونڈے طریقے سے وصولی کی جا سکتی ہے یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

ایشیا اور افریقہ میں ھندوستان کے علاؤہ بھی چھ یا سات ممالک کرکٹ کھیلنے والے ھیں۔کرکٹ کو تین ممالک نے اجارہ داری قائم کررکھی ھے بھارت انگلینڈ آسٹریلیا NZ ان4ممالک پرلعنت بھیجیں اور پاکستان سری لنکا افغانستان ساؤتھ افریقہ کینیا بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز یہ 8,7 ممالک اپنیICCبنائیں

A destabilise Afghanistan mean, a choatic Pakistan, since Kabul fall the un certainty is prevailing in both economic and security front, even TTP has started patrolling in some areas in previously other wise cleared areas.

Ye tou Hona hai ye Sab Pakistan ko pressurised krne k bahane hai cricket is just a game not our everything we will not die without your team's so keep your cowards in you country

پُرانی کہاوت ہے کہ آلو بِکیں یا نہ بِکیں گدھے نے شہر تو دیکھ لیا مُلک آباد ہو یا اُجڑے، نیازیy نے وزارت عظمی تو دیکھ لی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر غم و غصہ کرتی ہے ہماری جوتی ۔ بی بی سی اردو اس قسم کے واہیات ٹویٹ کر کے گوروں کی اہمیت اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ یاد رہے پاکستان انہی کے بھاگنے سے وجود میں آیا تھا اور اب انہی کے بھاگنے سے اپنی space بنائے گا

Shame on the Poms 👎

یہ گورے کسی انوکھی چمڑی کے بنے ہیں۔ہم،ہمارے پلئیرز،ہمارے بڑے بڑے آفیسرز اور سیاست دان اور ڈھیر سارے غیرملکی جو کہ اس وقت پاکستان میں گھوم رہے ہیں ان کا کیا۔ کل تک پاکستان تم کو محفوظ لگ رہا تھا جب افغانستان سے نکلنا تھا۔کیا ان کا یہ اقدام دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا؟

Shame on UK 🇬🇧

Pakistan, PIA, Pakistan airports and hotels are safe for evacuation of thousand of military and civilians personnel from Afghanistan but not for cricket. Amazing! Damn it if you can't.

کرکٹ اب جینٹلمین کی گیم نہیں رہی پاکستانی قوم کو بہت مایوسی ہوئی انگلستان کے اس سخت اقدام سے ۔بظاہر تو ایسا لگ رہا سیکیورٹی ایک بہانہ ہے پس پردہ محرکات کچھ اور ہی لگتے جو بہت جلد بے نقاب بھی ہونگے ۔۔۔ 🇵🇰 زندہ باد

Damn it. It is politics. Nothing else.

Ye angrez lanti log he kbhi bhi muslims k dost nhi bn skty, Pakistan ko apne OIC courtries k sth mil k cricjet khelni chahye . 🇵🇰

افغانستان سے بھاگتے ہوئے فوجیوں کی حفاظت ہمارے سویلین ادارے کر رہے تھے نہ کمانڈوز نہ آرمی اسپیشل فورسز۔ بلکہ پنجاب پولیس والے ۔ مگر ان کے پھٹیچر کھلاڑیوں کو ہائی الرٹ سیکورٹی فراہم کرنے کی غلطی ہم سے سرزد ہوئی ہے۔ بھنگیوں سے حفاظت کرواتے بہتر ہوتا۔

Kindly raise voice for Sacked Employees .16000+ families are on the roads and looking for justice.

جس ملک کے وزیراعظم کی عالمی دنیا میں اوقات ایک شہر مئیر جتنی ہو وہاں یہی حال ہوتا ہے

آذادی راۓ کے علمبرداروں نے افغان اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹ کو ایک مہینے میں تین دفعہ بلاک کردیا۔ ممکنہ اکاؤنٹ بلاک آپ ہمیں AfganStudents پر فالو کریں۔ شکریہ 🥀

Extremely simple ! Pakistan should select cricket or Taliban.

Playing cricket is just wastage of time and money, because cricket is by chance.

بھاڑ میں جائیں وہ جو نہیں آنا چاھتے پاکستان۔۔ یاد رکھنا اب ہم وہ نہیں کریں گے جو تمہارا مفاد ہوگا اب وہی ہوگا جو پاکستان کے لئے بھلا ہوگا۔

Pakistan will definitely sell JF-17 Thunder fighter jets to Argentina as much as Britain can propagate, such moves will not do anything now Pakistan will also play cricket and will also sell fighter jets,BorisJohnson Absolutely Not this is ImranKhanPTI Pakistan🇵🇰 it is not SK🇰🇷

Thanks bbc

It's a shame for cricket!!!! I think it's the right time to Think about 🇵🇰🏏 Play us at home or don't play us!! Play us at home otherwise we won't play you at your home!! This is the next step Pakistan Zindbad 🇵🇰🇵🇰❤️

acha huwa Allah or zaleel kr pti ko

hahaha

یہ بےشرم جن سیکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ پر تھریٹ کا بہانہ بناکرڈرامےکررہےہیں۔۔۔ان نکمی ایجنسیوں کی رپورٹ پر ہی امریکہ اور انڈیا افغانستان سے ذلیل وخوار ہوکر بھاگے ہیں اور ان کو تب پتہ چلا جب افغان طالبان کابل کے دروازے پر تھے لیکن ان منافقوں کے بھاگنے کے لیے پاکستان محفوظ تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کی جانب سے یکطرفہ طور پر دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈنے بھی دورہ پاکستان ختم کردیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ نیوٹرل مقام پر کرکٹ کھیلنے کی پیشکش پر پی سی بی نے کیا جواب دیا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئیاسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی، چارٹرڈ طیارہ دبئی کے لیے روانہ ہوا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی ہیڈ کرنل( ر) آصف بٹ نے کیوی ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بچانے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے: وسیم اکرمتفصیل پڑھیں PakistanCricket WasimAkram pakistanvsnewzealand PCB NeoNewsHD Wasim Akram celebrating holi in India in 1987.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بور ڈ کا نیشنل ٹی 20کپ کرانے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد نیشنل ٹی 20کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »