’شعیب ہمارا بچہ ہے‘ زرداری نے سابق فاسٹ بولر کی مدد کیسے کی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شعیب ہمارا بچہ ہے‘ زرداری نے سابق فاسٹ بولر کی مدد کیسے کی؟ ARYNews AsifAliZardari SHoaibAkhtar

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ان کی مدد کیے جانے کی کہانی بیان کردی۔

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نجی میڈیا کو انٹرویو کے دوران اپنی کتاب میں لکھے ایک واقعے کا ذکر کیا اور بتایا کہ پانچ سالہ پابندی کو سابق صدر آصف علی زرداری نے ختم کروایا تھا۔ شعیب اختر نے بتایا کہ ماضی میں دو سال کی پابندی لگی تو راولپنڈی کے ایک وفاقی وزیر کو فون کیا جس پر انہوں نے مجھے اپنے گھر بلایا لیکن کوئی مدد کرنے کے بجائے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا اور گیٹ سے واپس بھیج دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ میرے لیے مددد نہیں سبق تھا، میں نے اسی وقت انٹرکام پر کہا تھا کہ آپ نے مجھے ذلیل کرنا تھا تو بلایا کیوں؟ انہیں کہا تھا کہ یاد رکھیے گا آپ وزیر ہیں لیکن نام آپ کا نہیں میرا ہی زندہ رہے گا جس پر انہوں نے کہا تھا کہ دیکھتے ہیں۔ شعیب اختر نے سابق صدر آصف زرداری کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ جب مجھ پر پانچ سال کی پابندی لگی تو میرے دوست فیصل بٹ مجھے زرداری صاحب کے پاس لے گئے جس پر انہوں نے چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف کو فون کرکے کہا ’شعیب ہمارا بچہ ہے اسے آئی پی ایل کھیلنا ہے تم اس پر لگی پابندی کو ختم کرتے ہو یا ہم چیئرمین نیا لگادیں۔‘واضح رہے کہ شعیب اختر نے پانچ سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد آئی پی ایل میں دھوم مچادی تھی اور شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو میچ میں کامیابی سے ہمکنار کروایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری نے شعیب اختر کی مددکب اور کیسے کی تھی؟آصف علی زرداری نے چیئرمین کرکٹ بورڈ نسیم اشرف کو فون کرکے کہا تھا’شعیب ہمارا بچہ ہے اسے آئی پی ایل کھیلنا ہے تم اس پر لگی پابندی کو ختم کرتے ہو یا ہم چیئرمین نیا لگادیں‘: شعیب اختر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت Monsoon Rains HeavyRain PMShehbazSharif HighAlert ClimateChange Pakistan PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz pmdgov sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شاملسابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ نے حارث کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے ’’خوش قسمت‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوفاسٹ بولر کی اہلیہ دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے شوہر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »