پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے رہنماﺅں نے ملاقات کی،اس موقع پر یوسف رضا گیلانی اور مخدوم سید احمد محمود ،مخدوم سید مرتضیٰ محمود ،مخدوم سید مصطفی محمود موجود تھے، زرداری ہاؤس میں سیاسی زعما کی شمولیت کے موقع پر پی پی پی ضلع مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری ملک مظہر پہوڑ، ملک فیاض احمد کھکھ ایڈووکیٹ اور عبدالقادر شاہین بھی موجودتھے۔مظفرگڑھ سے پنجاب حکومت کے سابق وزیر سید ہارون احمد سلطان بخاری مسلم لیگ ن سے...

بہاولنگر سے پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر رانا انتظار احمد پیپلزپارٹی کا حصہ بن گئے،پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی نائب صدر میاں عامر وٹو اور میونسپل کمیٹی خانیوال کے سابق چیئرمین مسعود مجید ڈاھا پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شامل ہوئے۔ صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیرمقدم کیا اور مبارک باددی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے سابق اراکین اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب سے سیاسی شخصیات اور سابق اراکین اسمبلی سمیت صوبائی وزیر نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغامچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروا لیں گے، عوام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہپی ٹی آئی حکومت نے جان بوجھ کر ایل این جی درآمد نہیں کی، ملک میں تمام بڑے ترقیاتی منصوبوں کا سہرا مسلم لیگ ن کو جاتا ہے: وفاقی وزیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا دیپی ٹی آئی کی ایک اوروکٹ گرِ گئی، مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان عدلیہ اور فوج کے خلاف تقریر نہیں کریں گے لاہور میں ریلی کی اجازت پشاور اور پنڈی میں بھی مارچ ہوگا12:10 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی 3 شہروں میں پیدل مارچ کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں تحریک انصاف کی ریلی، دفعہ 144 نافذ - ایکسپریس اردوترجمان پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کی دفعہ 144 کے نفاذ کی مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »