’سب کےلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں‘ وزیر اعظم نے پنجاب کے ناراض ارکان کو وارننگ دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب

کے وزیر اعلیٰ رہیں گے، سب کیلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں، گھر کی باتیں گھر میں رہیں تو اچھا ہے۔لڑکی اپنے والد کے انتقال کے بعد چار سال تک ان کے موبائل نمبر پر پیغام بھیجتی رہی لیکن ایک دن جوابی پیغام آیا اس میں کیا لکھا تھا ؟ جا ن کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ناراض ارکان نے وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگادیے اور پولیس کی شکایت کی۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کا موقف تسلیم کر لیا، انہوں نے بیورو کریسی کو سیاسی نمائندوں کا احترام کرنے کی ہدایت کی اور کہا سب ایم پی ایزقابل احترام ہیں،بیوروکریسی کوان کااحترام کرناہوگا۔

ناراض ارکان کی شکایت پر وزیر اعظم نے کہا عثمان بزدار با اختیار تو ہیں، اور کیا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر لگادوں ؟۔ انہوں نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار وزیر اعلیٰ ہیں اور رہیں گے۔وزیراعظم نے ناراض اراکین کوتنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تمام جائز مطالبات منظور کیے جائیں گے،گھرکی باتیں صرف گھرمیں کی جاتی ہیں،سب کےلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں۔آٹا اور گندم کے بحران کا علم ہے،بحران میں ملوث افراد کا بھی علم ہے، ہم بہت جلد معاشی بحران سے نکل آئیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی زلزلہ: شاہ محمود کا ترک وزیر خارجہ کو فون، ریسکیو آپریشن میں تعاون کی پیشکشJust Proposed for help? Govt needs to send some Pakistanis at priority basis because they are our brother. so y we are just asking? Tukrey PakTurkBrotherhood PakistanStandwithturkey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرک کو اوور ٹیک کرنا کار ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرلبیجنگ : چین میں تیز رفتار جیپ کا ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کے دوران خوفناک حادثہ، حادثے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔آپ نے سڑکوں پر ٹریفک حادثات تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن کبھی ان کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہیں اکثر حادثے جلدبا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘بابر کو کپتانی کے پریشر سے نکالیں اور سرفراز کو بطور کپتان واپس لائیں’پی ٹی آئی سنیٹر نے سرفراز احمد کی بطور کپتان واپسی کا مطالبہ کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam SarfarazAhmed
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رپورٹ میں نہیں لکھا کہ 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلاسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہیں تھی۔تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا، ٹرانسپیرنسی ا چینل کا نام ویسے ARY PTI کیوں نہیں رکھ لیتے؟؟ 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’رپورٹ یہ نہیں کہتی کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین سہیل مظفر نے کہا ہے کہ پاکستان کا سکور ایک درجے نیچے جانا کرپشن میں اضافے یا کمی کی نشاندہی ظاہر نہیں کرتا ہے۔ Crupt minister ka izafa hua ata suger main cruption hui awam Mar rahi hai mgr tardeed nahi ki Please don't insult Pakistanis' intelligence by trying to appease government, governments rarely experience corruption, people do and it is what people perceive atifthepoet iska reference to aap b dy dia krty hn aksr.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

”میں عمران خان کو بہکانے کی کوشش نہیں کر رہی تھی کیونکہ ۔۔۔“مختصر لباس پہن کر وزیراعظم کا انٹرویو کرنے والی صحافی ہیڈلے گیمبل نے تنقید کرنے والوں کو ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی مسکرا دیں گےڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو کے دوران مختصر لباس پہننے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »