‘بابر کو کپتانی کے پریشر سے نکالیں اور سرفراز کو بطور کپتان واپس لائیں’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی سنیٹر نے سرفراز احمد کی بطور کپتان واپسی کا مطالبہ کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam SarfarazAhmed

اسلام آباد: سینٹیر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ پاکستان کیلئے اچھی خبریں آرہی ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بعد تمام فارمیٹس کے دروازے کھل گئے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے بس ٹیم کے کمبینیشن کو لے کر آواز اٹھائی تھی۔

انہوں نے مشورہ دیا کہ بابر اعظم کو کپتانی کے پریشر سے نکال کر سابق کپتان سرفراز احمد کو بطور کپتان ٹیم میں واپس لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو کپتان بابر اعظم کا نقصانلاہور میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 142 رنز کا ہدف دیا ہے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے اوپنر محمد نعیم 43 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے کیے گئے دو رن آؤٹس کے باعث بنگلہ دیش کی اننگز بحران سے نہ نکل پائی۔ PAKvBAN مکمل خبر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے، چین - ایکسپریس اردوامید ہے ایف اے ٹی ایف پاکستان کو تعمیری تعاون اور معاونت فراہم کرتا رہے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرک کو اوور ٹیک کرنا کار ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرلبیجنگ : چین میں تیز رفتار جیپ کا ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کے دوران خوفناک حادثہ، حادثے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔آپ نے سڑکوں پر ٹریفک حادثات تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن کبھی ان کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہیں اکثر حادثے جلدبا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20 میچ: پاکستان کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد ایک اور بڑا ملک آئی سی سی کو آنکھیں دکھانے لگاآکلینڈ(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ بھی بھارتی خوشنودی کیلیے آئی سی سی کو آنکھیں دکھانے لگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطرناک وبا پھیلنے کے بعد دیوار چین کو عوام کیلئے بند کردیا گیاخطرناک وبا پھیلنے کے بعد دیوار چین کو عوام کیلئے بند کردیا گیا ChinaCoronaVirus WallOfChina ClosedForPublic XHNews Tourists
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »