’زرعی ملک میں موت سستی اور آٹا مہنگا ہوگیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’زرعی ملک میں موت سستی اور آٹا مہنگا ہوگیا‘ ARYNewsUrdu

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے آتا مہنگا ہونے پر پی ڈی ایم حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی ملک میں موت سستی اور آٹا مہنگا ہے۔

لاہور میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہر گھر میں مہنگائی سے آگ لگی ہوئی ہے، قوم کی بد بختی ہے کہ آٹے کے لیے قطار میں لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار خود 46 فیصد مہنگائی تسلیم کرتی ہے، 1 کروڑ 40 ہزار افراد ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی جھوٹ پر چلتے ہیں، پورا سسٹم ڈھکوسلا ہے، ہر بحران میں مافیا ملوث ہے، یہ حکومت ناکام ہوگئی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کر دیا ہے، پنجاب حکومت لمبے عرصے کا پروگرام بنا رہی ہے، پنجاب حکومت پی ڈی ایم کا حصہ بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لیے سیاسی جماعتیں مذاکرات کریں، حکومت پی ٹی آئی کے جلسے میں رکاوٹیں نہ ڈالے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye baba g baton k ilava koi b kam nai krty. Look busy, do nothing.... Height of hypocrisy

حکومت میں بھی شامل ہے اور اپوزیشن بھی-قوم کو اپنا جیسا منافق سمجھ رکھا ہے - جماعت مارشلاۓ اسلامی

Things are going to get worse only with the present weather spell damaging wheat crops across Punjab almost ready for reaping

تو نکل ناں باہر ۔۔کر ناں احتجاج ٹیڑھی ٹوپی والے ڈرامے باز

Phir bi tum logon ko sharam naa aye

🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، شرح 46 فیصد سے تجاوز کر گئیٹماٹر، آٹا، چائے اور کیلے سمیت 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات سر سے پہلے جیو نیوز والے تم ہی صرف کھا لو سالو 🖐️ بس یہی تو ہماری حکومت ہمیں دیتی ہے اور اس کے پاس ہے ہی کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ بائیکاٹ کی پاکستانی دھمکی بھارت کو ’’بیک فٹ‘‘ پر لے آئی - ایکسپریس اردودیگر ٹیمیں پاک سرزمین جبکہ بلیو شرٹس اپنے میچز کسی اور ملک میں کھیلیں گے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مینار پاکستان جلسے کے منتظمین ملک قیصراور میاں ندیم زیرِ حراستلاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ ڈھکر جاری ہے، مینار پاکستان جلسہ کے منتظمین ملک قیصر اور میاں ندیم کو حراست میں لے لیا گیا۔ یہ بیغرت سب کو ڈرانے میں لگے ہوئے ہیں لیکن ڈرتا کوئی نہیں کیونکہ اب ہر پاکستانی میں شعور آچکا ہے ❤️ اب ان کو رشتہ پیش ہوگا وہ منع کر دیں گے۔۔🤔🤔🤔 جلسے کی اجازت دینے کی فارمیلٹی کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ ایک جلسے کی وجہ سے آتی پکڑ دھکڑ۔ OfficialDPRPP کو بھی ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔ پتہ نہیں ان کا ضمیر زندہ ہے کہ مر گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: شہباز شریفلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا کے دورے کے دوران مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا جائزہ لیا اور مستحق افراد میں مفت آٹا تقسیم بھی کیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.80 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں اضافہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »