کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا عمران نذیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

پر زہر دیا گیا تھا‘‘۔1999 سے 2012 کے درمیان پاکستان کے لیے 8 ٹیسٹ، 79 ون ڈے اور 25 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلنے والے عمران نذیر نے پہلی بار گزشتہ برس اپنی بیماری کا انکشاف کیا تھا جبکہ اب انہوں نے مزید تفصیلات بتائی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نادر علی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران نذیر نے بتایا کہ جب میرا حال میں ایم آر آئی اسکین ہوا تو پتہ چلا کہ مجھے ایک انتہائی سست رفتار زہر مرکری دیا گیا تھا، یہ آپ کے جوڑوں تک پہنچتا ہے اور انہیں نقصان پہنچاتا ہے۔ 8 سے 10 سالوں کے درمیان میں جوڑوں میرے جوڑوں کا علاج کیا گیا جو تقریباً خراب ہوچکے تھے۔انہوں نے کہا کہ بیماری کے دوران اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا تھا بستر پر نہ ڈال دیجیئے گا، اور شکر ہے ایسا کبھی نہیں ہوا!۔میں گھومتا پھرتا تھا اور جب لوگ پوچھتے تھے ‘تم...

عمران نذیر نے کہا کہ 8-10 سال تک، اس کے تمام جوڑوں کا علاج کیا گیا اس دوران میری ساری جمع پونجی ختم ہوگئی تھی، ایک اندازے کے مطابق 12-15 کروڑ روپے خرچ کرچکے تھے۔دائیں ہاتھ کے بلے باز نے کہا کہ ان کے مشکل وقت میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی چٹان کی طرح ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور ان کی بہت مدد کی، جب میں شاہد بھائی سے ملا تو میرے پاس کچھ نہیں بچا تھا۔ شاہد بھائی نے ایک دن کے اندر میرے ڈاکٹر کو اس کے اکاؤنٹ میں رقم کردی تھی اور ڈاکٹر کو کہا تھا کہ چاہے کتنے پیسے کی ضرورت ہو، میرا بھائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا عمران نذیر کا انکشافکیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PCB PakistanCricketTeam ImranNazir Poision
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف - ایکسپریس اردوانہوں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 8 ٹیسٹ اور 79 ون ڈے کھیلے Shahid Afraidi is Hero of Pakistan...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بھارتی ٹیم شکست کے خوف سے پاکستان نہیں آتی،عمران نذیرلاہور (اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی اوپنر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے عروج میں سلو پوائزن (مرکری) دیا گیا تھا۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل آف پاکستان کی تعیناتی، حکومت کا مختلف ناموں پر غوراسلام آباد : حکومت نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کے لیے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ، شہزاد عطاء الہٰی نے اٹارنی جنرل عہدے سے استعفا دے دیا تھا۔ غور؟ ہاہاہاہا عرفانے کو ہی لگانا ہے ایڈے تسی فلاسفر یہ حرامزادہ چور لگاۓ گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ان کی کوئٹہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے غلطی سے راجستھان میں میزائل فائر کر دیاگزشتہ دنوں بھارتی فوج نے ٹریننگ کے دوران اپنے ہی گاؤں پر مارٹر گولہ پھینک دیا تھا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ دل وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہو سکے پچھتاؤ گے سنو ہو یہ بستی اجاڑ کر میر تقی میر Lagtaaa hy net slow ta ... Ms achi nAhi te بندروں کے ہاتھ ماچس لگ جائے تو وہ جنگل کر جلا دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »