’روس دوبارہ کبھی امریکی تسلط قبول نہیں کرے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’روس دوبارہ کبھی امریکی تسلط قبول نہیں کرے گا‘ ARYNewsUrdu

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس دوبارہ کبھی امریکی تسلط کوقبول نہیں کرےگا دوسری قومیں بھی امریکی احکامات سےتنگ آ رہی ہیں۔

ایک بیان میں سرگئی لاروف نے کہا کہ روس امریکی تسلط کےخلاف عالمی بغاوت میں سب سے آگے ہے افریقی ممالک اور لاطینی امریکا بھی امریکی تسلط سےچھٹکارا چاہتےہیں، کوئی بھی ملک یاقوم اپنی پالیسیاں خود طےکر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیامیں امریکی حمایت یافتہ قواعدپرمبنی آرڈرمیں تضاد ہوتا ہے امریکاکی خارجہ پالیسی کا مقصد دنیا کے بعض حصوں کوغیرمستحکم کرنا ہے دنیا بھر میں لوگ اب مغربی سازشوں سے تنگ آچکے ہیں۔

روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن دہشت گردی کیخلاف جنگ کی آڑ میں اپنا مفاد دیکھتا ہے واشنگٹن دوسرے ممالک کو احکامات ماننے پر مجبور کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: آڈیولیکس انکوائری کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگیچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقررچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاتہران : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج سات برس بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئٹم گانے میں پرفارمنس کی پیشکش کو کبھی مسترد نہیں کیا: آمنہ الیاسلاہور: (ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی آئٹم گانوں میں پرفارمنس کی پیش کش کو مسترد نہیں کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو : انسٹاگرام پر وہاج علی کی مقبولیت میں اضافہ، بھارت میں مداح بچوں کا جشنویڈیو کے کیپشن میں اداکار وہاج علی نے لکھا کہ یہ حوصلہ افزائی کا ایک پیارا طریقہ ہے جو مجھے آج سے پہلے کبھی نہیں ملا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »