کس صوبے کو کتنا ترقیاتی بجٹ ملے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس صوبے کو کتنا ترقیاتی بجٹ ملے گا؟ دستاویزات اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ کا حجم کتنا ہوگا؟ صوبوں کو کتنا حصہ ملے گا؟ اے آر وائی نیوز نے دستاویزات حاصل کرلیں۔

آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ کاحجم 2709 ارب روپے ہوگا جبکہ صوبوں کیلئے1559ارب روپےکاترقیاتی بجٹ ہوگا۔قومی اقتصادی کونسل نے پنجاب کی نگراں حکومت کےلیے426 ارب، خیبرپختونخواکی نگراں حکومت کیلئے268، سندھ کےلیے617 جبکہ بلوچستان کےلیے 248ارب روپےکاترقیاتی بجٹ منظورکیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم پروگرام کےتحت 80 ارب رکھنےکا فیصلہ کیا ہے، ایوی ایشن کیلئے5ارب40کروڑترقیاتی منصوبوں کیلئےمنظوری دی گئی، سرمایہ کاری بورڈ کیلئے1 ارب 11کروڑروپے پی ایس ڈی پی کی مد میں منظور کئے...

اسی طرح اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے84 کروڑکاترقیاتی بجٹ منظور کیا گیا،فنانس ڈویژن کیلئے3ارب22کروڑ ، وزارت تعلیم وپروفیشنل ٹریننگ کیلئے8ارب50کروڑ، آزادجموں وکشمیرکیلئے60ارب90کروڑ، سابق فاٹاکےانضمام شدہ اضلاع کیلئے57 ارب مختص کئے گئے۔ اس کے علاوہ پاکستان اٹامک انرجی کیلئے26ارب10کروڑ،پاکستان نیوکلیئرریگولیٹری اتھارٹی کیلئے15 کروڑکےمنصوبوں کی منظوری دی گئی، پٹرولیم ڈویژن کیلئے1ارب50کروڑکاترقیاتی بجٹ منظورکیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں، آصف علی زرداریآصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی بجٹ کو حتمی شکل نہیں دی، تمام شعبوں میں بچت پالیسی اپنائی جائے گی: وزیر دفاعآئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ پر مشاورت جاری ہے، بجٹ میں عوام کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں تنخواؤں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے تاہم تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کیلیے ریلیف، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو تک کمی - ایکسپریس اردوسبسڈائزڈ گھی جو پہلے 490 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا تھا وہ 7 جون سے410 روپے فی کلو کے حساب سے ملے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئےوزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈویژن مصدق ملک نے مئی 24 کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بحری جہاز 27 مئی کو عمان پہنچے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 06, 2023, لاہور, Page 1,دفاعی بجٹ کو ختمی شکل نہیں دی، شعبوں میں بچت پالیسی اپنائی جائے گی : وزیردفاع مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovernment KhawajaAsif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »