’دوسری ملاقات میں ہی عثمان کو پروپوز کردیا تھا‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دوسری ملاقات پر ہی عثمان کو پروپوز کردیا تھا‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے اپنے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے دوسری ملاقات میں ہی اپنے شوہر عثمان پیرزادہ کو شادی کی پیشکش کردی تھی۔

اس کے جواب میں عثمان پیرزادہ نے کہا کہ میں نے سوچا ثمینہ کتنی پاگل لڑکی ہے، پھر سوچا کہ یہ لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے، چلو کرلیتے ہیں بعد میں سوچیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ اداکارہ کے اگلے سوال ’جب میں نے آپ سے کہا آج ہی شادی کرلیتے ہیں تو اس پر آپ نے جمعہ کی جگہ اتوار کو شادی کا کیوں کہا؟ کے جواب میں عثمان نے کہا کہ اُس وقت میری ڈارھی بہت زیادہ تھی ، میں سوچ رہا تھا کہ پہلے شیو کرلوں پھر شادی کرتے ہیں۔

اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کرتے ہوئے عثمان پیرزادہ نے بتایا کہ زندگی میں انہیں صرف ایک مرتبہ اپنے والد سے مار پڑی تھی ، اُس وقت اُن کی عمر 12 سال تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عثمان کو ڈر تھا وہ کھو نہ دے آپ کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ چونیاں کے متاثرہ والدین کی ملزم سے ملاقات،ملزم کا اعتراف جرملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ چونیاں کے متاثرہ والدین نے ملزم سہیل شہزاد سے ملاقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، اہم معاملات پر مشاورت - ایکسپریس اردوپاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کوتیار ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات و سکیورٹی امور پر گفتگواپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتتہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران سے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »