’دنیا میں اسلاموفوبیا کا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دنیا میں اسلاموفوبیا کا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے‘ ARYNewsUrdu

نیو یارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برداری کو خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، اس سے نمٹنے کا لائحہ عمل تیار کیا جائے۔

اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسلاموفوبیا آج کے دور کا اہم مسئلہ ہے، نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ جیسے افسوسناک واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسلاموفوبیا دنیا میں پھیل رہا ہے، دین سے وابستگی ہر مسلمان کا انتہائی گہرا ذاتی معاملہ ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے بعض واقعات میں مسلم کش فسادات کو سرکاری اور کئی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، دیکھا گیا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم چلانے والے مسلمانوں سے نفرت کرنے والوں سے ان کی وابستگی ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار 15 مارچ کو عالمی دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ او آئی سی کے ساتھ مل کر اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا لائحہ عمل تیار کرے، اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلیے اقوام متحدہ خصوصی نمائندہ تعینات کرے جبکہ خطرے میں گھرے دنیا میں قائم ہزاروں مساجد مقدس مقامات کی حفاظت کیلیے اقدامات کرے۔

’اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کا نشانہ بننے والوں کی دادرسی کرے۔ ہمارے خطے میں جمہوری معاشرے کہلانے والے ممالک میں مسلم مقدس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خطے میں جمہوری کہلانے والے ملک اسلام پر پابندیاں لگارہے ہیں۔ خطے میں جمہوریت پسند ملک مذہبی انتہا پسندی کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستان میں لاقانونیت کا وائرس امپورٹڈحکومت کی شکل میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

Khusra

اور پاکستان میں چوری کرنے کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے

Yeh chala bhutto ka phutto Imran khan k naqshe qadam pe. Mar k zinda ho jao raho gey tum bhutto.

He BBhuttoZardari is the biggest virus himself first pakistan get rid of him . He is fake he is a just a beneficiary of her mom and grand dad no accomplishments on his own .

اور پاکستان میں کھسروفوبیا کا مرض بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ۔۔۔۔ 😆😆 بلاول جب سے سیاست میں آیا ہے اپنے ساتھ یہ مرض لایا ہے 😂

Ye churan nhi biky ga 😁😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیںکشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے Pakistanis are leaving n running everywhere n dying in capsized boats🛶
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، انڈیکس میں 208 پوائنٹس اضافہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 41793 پر بند ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزیکراچی: (دنیا نیوز) روپے کی مسلسل بے قدری جاری، انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی رہی۔ OfficialDGISPR will COAS comment on this raise in dollar rate? As he is now in Finance Ministry too. So please we want to know that why dollar is going up in country as there is no any pandemic, disaster etc. MIshaqDar50 you just chill now, new FM will have to answer now
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگالاہور : (دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 13 اضلاع میں پولیومہم کا آغاز 13 مارچ سے ہورہا ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم سات روز تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت پٹرولیم کا روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) روس سے سستے تیل کی خریداری کے سلسلہ میں وزارت پٹرولیم نے پہلے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »