ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی Dollar Stockexchange PSX PKR Business

3 روپے 18 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 284 روپے کی سطح پر فروخت ہوتا رہا۔.

3 روپے 18 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 284 روپے کی سطح پر فروخت ہوتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR will COAS comment on this raise in dollar rate? As he is now in Finance Ministry too. So please we want to know that why dollar is going up in country as there is no any pandemic, disaster etc. MIshaqDar50 you just chill now, new FM will have to answer now

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدے کی امید نے ڈالر کی پرواز کو بریک لگادیے - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی تمام مطلوبہ شرائط پوری ہونے سے رواں ہفتے کسی بھی وقت اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے کی امید پر منگل کو بھی زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان رکی رہی۔ مزید پڑھیے: expressnews dollar IMF یہ حکومت کی تبدیلی کے آپریشن کے نتائج ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 3 روپے 18 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاریڈالر  کی قیمت غیر یقینی صورتحال  کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوگیادوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 281 روپے ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang DollarPrice Dollar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 25 پیسے اضافہکراچی: (دنیا نیوز) روپے کی مسلسل پستی کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی قیمت ایک بار پھر بڑھنے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 25 پیسے اضافہ ہو گیا۔ jiss din nai hakoomat aai. lakh lanat 🖐️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگاگزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر سوا روپے مہنگا ہوکر 279.12 روپے پر بند ہوا Lets arrest Imran Khan us ke waja sey mehnga ho raha hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »