’دلت بچے کے مندر جانے سے مندر گندا نہیں ہوتا، گندگی ہمارے ذہن میں ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس دلت شخص کی ’غلطی‘ صرف اتنی تھی کہ جب وہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر مندر کے باہر کھڑے ہو کر پوجا کر رہا تھا تو اس کا بیٹا دوڑ کر مندر کے اندر چلا گیا۔ بعد میں گاؤں کے بزرگوں نے مندر کو پاک کرنے کی غرض سے ان سے 25 ہزار روپوں کا مطالبہ کیا۔

'جب کوئی دلت بچہ مندر جاتا ہے تو مندر گندا نہیں ہوتا۔ دراصل گندگی ہمارے ذہن میں ہے‘۔

اس بچے کے باپ کی غلطی صرف اتنی تھی کہ جب وہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر مندر کے باہر کھڑے ہو کر پوجا کر رہا تھا تو اس کا بیٹا دوڑ کر مندر کے اندر چلاگیا، اور اس سے بھی بڑی غلطی اس کا دلت ہونا تھا۔ چندرو اتنی بڑی رقم نہیں بھر سکتا تھا۔ اس نے اپنی برادری کے لوگوں سے مشورہ کیا اور پولیس سٹیشن سے رابطہ کیا۔

جب یہ معاملہ کوپل کے ڈپٹی کمشنر وکاس کشور سلکر کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا کہ ایک دلت بچے کے مندر میں جانے کی وجہ سے مندر گندا نہیں ہوتا بلکہ اصل گندگی ہمارے ذہن میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوچ کو بدلنا ہو گا۔

So sad

پاکستانی عوام ان تمام غیر ملکیوں کے مشکور ہیں، جو بھارتی حکومت کی نیچر کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں. سچ اور جھوٹ کی پہچان کرنے والے، اور ظالم کو روکنے والے عظیم لوگ ہوتے ہیں.

امریکی حمایت ہی بھارتی مزہبی بنیاد پرستوں کو، غریب ہندووں اور نہتے مسلمانوں کو قتل قتال کرنے کی وجہ ہے.

عالمی برادری بھارت میں جمہوری تماشے دیکھنے کی بجائے وہاں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم ڈھانے والوں کو سزا دے، ورنہ غریب ہندو طالبان کو ہی زریعہ نجات سمجھیں گے.

Shining India!! Any proponent of childrens' rights around!!

Lanat aese logo pr

Its hindu religion

clean Modi filthiest mind first

2ھزار خبر لگنا کے

Still they believe in discrimination. Then how they can be justice with other religions people?

SaveAssamFromNaziRule AssamHorror POTUS POTUS45 kamlaharris

کیا مذہب ہے

'ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ بندہ نواز' یہ اسلام ہی ہیے جہاں مسجد میں کندھے سے کندھا ملا کر تمام مسلمان ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جہاں پر کسی بادشاہ وغلام، ذات برادری کی کوئی تخصیص نہیں ہوتی

True face of Endia

کیا بی بی سی نے یہ خبر اپنے بین الاقوامی اشاعتی سرورق پر انگریزی میں بھی شائع کی ہے یا بس اردو میں شائع کر کے خود کو غیرجانبدار ثابت کرنے کی کوشش ہے

آج بی بی سی انڈیا والے پی کے نیوز چلا رہے ہیں 😂

بچے تو فرشتہ ہوتے ہیں چائے کسی کے بھی ہوں اور فرشتے کے کہیں انے سے ناپاکی نہیں روشنیاں پھوٹتی ہیں

ھمیشہ یہی سنا کہ دوسروں کے مذھب کا احترام کرؤ مگر کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ھے، کہ جس مذھب کی بنیادی کتابوں میں زات پات کرما دھرما بیاج در بیاج سازشیں کرنا وغیرہ جیسے انسانیت سوز ظالمانہ استحصالی کام جائز ھوں اس مذھب کا احترام کیسے کیا جا سکتا ھے؟ 🇬🇧

یہ ہے بھارت کے so called secularism کی حقیقت The most ignorant country of the world 'Endia'.

اونچ نیچ کا نظریہ ویسٹرن ملکوں میں غریب ملکوں کے لئے بھی ہی غریب ملکوں سے کرپشن کے پیسوں کو اپنے ملکوں میں رکھ کر ان کے سپورٹرز بنے ہوئے ہیں بڑے کا نام سمجھانا اور قانون پر عمل کرانا ہوتا ہے خد کرے گناہ تو ٹھیکہ اگر کوئی اور کرے تو دہشتگرد اس سے دنیا میں نفرت پیدا ہوتی ہے

bbchindi_fans, BBCHINDII,BBChindiLIVE, bbchindinew معاشرے میں ایسے واقعات کو ڈنڈے کے زور پر کسی حد تک عارضی کنٹرول کیا جاسکتا ہے. مگر اسکے مستقل حل کیلئے تعلیم و تربیت، شعور اور آگہی کو گراس روٹ لیول سے کام کرنا ہوگا. جس کیلئے سب سے ضروری لیڈرشپ کی مفادات سے ہٹ کر توجہ ہے.

Ye log nahe sudherge

الحمدللہ صرف دین اسلام ہے جو سب کو برابری کے حقوق دیتا ہے جو بھی مسلمان ہے اللہ کے گھر خانہ کعبہ اور مسجد میں بلا تفریق جاکے عبادت کر سکتا ہے اور اس میں امیر غریب کالا سفید چھوٹا بڑا اور رنگ نسل کی کوئی تفریق نہیں ہے

الحمد اللہ میں ایک مسلمان ہوں اور بحثیت ممبر آف B4U/SRG حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ اس کے CEO سیف الرحمن خان نیازی نے میرے ساتھ کوئی فراڈ نہیں کیا گھر کا چولہا اللہ رب العالمین کی عطا سے سیف الرحمان خان صاحب کی بدولت چل رہا ہے جب تک اکاؤنٹ منجمد نہیں ہوئے تھے ہر کوئی خوشحال تھا

یہ ہے انڈیا، پاگل ہیں انڈیا میں۔ بے وقوف جاہل قوم

کیا آپ نے اس سٹوری کو بی بی سی ہندی پر بھی جاری کیا ھے؟ کیونکہ یہ ہم سے ذیادہ انکو بتانے کی ضرورت ھے۔

ہندو دنیا کی لعنتی ترین قوم

اس سے پتہ چلتا ہیکہ ہندووں کے اندر کتنی انسانیت سوز مذھبی جنونیت موجود ہے جبکہ مسلمان کتنا بھی سختی پسند ہو لیکن وہ انسانیت کا دشمن کبھی نہیں رہا خصوصا کم نسل و ذات پات والے خود کو مسلمانوں کے ہاں زیادہ محفوظ تصور کرتے ہیں ❤

Pakistan is the terrorist state. All groups of terrorists like Talib, Alqaida, ISIS, Haqani Network etc are produce, train and armed in Pakistan. If you really want to rooted up terrorism then take serious action against Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی کےوقت طالبات کے درمیان گھس کر نازیبا حرکات کرنیوالے کے ساتھ کیا ہوا؟جانیےڈولفن ٹیم کو کوئین میری کالج کی طرف سے 15کی کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اوباش نوجوان چھٹی کے وقت سٹوڈنٹس سے نازیبا حرکات اورطالبات کے درمیان گھس کر دست
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیوی و انگلش کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخی کے بعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2021 کی اہمیتکیوی و انگلش کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخی کے بعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2021 کی اہمیت نیشنل ٹی ٹونٹی کا اٹھارواں ایڈیشن جمعرات 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گیا mabnw Rawalpindi National T20 Cup TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے 2 اعلیٰ افسران معطل - ایکسپریس اردوکوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منیر احمد کو معطل کردیا گیا لہور کورٹ سے پھر بحال ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »