’دعا نے خود نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کیا‘ کراچی سے لاہور جاکر نکا ح کرنے والی دعا زہرہ کے کیس میں نئی معلومات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک)شہرقائد سے لاہور جاکر نکا ح کرنے والی دعا زہرہ کے کیس میں نئی معلومات سامنے آگئیں،دعا 17 اپریل کو لاہور پہنچی، اسی روز شادی کی اور نکاح نامہ

والد کو واٹس ایپ کیا، دعا کے والد نے نکاح نامہ کراچی پولیس کو دکھایا، کراچی پولیس نےنکاح نامہ 23 اپریل کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو بھجوایا تھا۔

جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے دعا کو تلاش کرنے میں سستی دکھائی، نکاح نامے پر رائے ونڈ کا ایڈریس ہونےکے باوجود وہاں کسی کو نہ بھجوایا گیا، دعا کو تلاش کرنے کا اصل کام اوکاڑہ پولیس نےکیا۔نکاح نامے پر درج گواہ کےایڈریس پرچھاپہ مارا تو دعا کا پتہ چلا،جس کے بعد اوکاڑہ پولیس نے لاہور پولیس کو آگاہ کیا۔

عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں،پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرمحمد عابد نے مبینہ طور پر کراچی پولیس کو یہ کہہ کر ٹال دیا کہ دعا زہرہ کراچی سے غائب ہوئی ، ہم کیسے تلاش کریں، اپنی ٹیم بھجوائیں۔ذرائع کے مطابق دعا نے اوکاڑہ پولیس کو بیان دیا کہ اس نے 17 اپریل کو شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کر دیا جس کے بعد اس کے والد نے نکاح نامہ کراچی پولیس کو دکھایا۔

25 اپریل کو کراچی پولیس نے ہی میڈیا کو بتایا کہ دعا زہرہ کے بارے میں لاہور پولیس کو بتا دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے نکاح نامے پر رائے ونڈ کا ایڈریس ہونے کے باوجود وہاں کسی کو نہ بھجوایا گیا۔ نکاح نامہ ملنے کے باوجود لاہور پولیس نے پریس ریلیز جاری کی کہ دعا زہرہ کے بارے میں کوئی علم نہیں۔ ڈی پی او فیصل گلزار کی جانب سے حویلی لکھا پولیس نے نکاح نامے پر درج ایک گواہ کے ایڈریس پر چھاپہ مارا تو لڑکی کا پتہ چل گیا۔ اوکاڑہ پولیس نے دعا زہرہ کی بازیابی کے بعد لاہورپولیس کو بتایا جو اسے لاہور لے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دعا نے خود نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کیا‘، نئی معلومات سامنے آگئیںدعا 17 اپریل کو لاہور پہنچی، اسی روز شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کیا، دعا کے والد نے نکاح نامہ کراچی پولیس کو دکھایا مزید پڑھیں: DuaZahra Dua GeoNews لگتا ہے حکومت سو رہی ہے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی شیدا تلی اور اس کے ساتھی جنہوں نے یہ سارا پلان تیار کیا وہ مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیل رہے ہے آہستہ_بولیں_حکومت_سو_رہی_ہے توہین_مسجدنبوی_نامنظور پہلے سازش یا مداخلت اب مسجد نبوی کے اند یا باہر توہین_مسجد_نبوی_نامنظور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا تاریخی فیصلہ مسجد نبوی کی تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ہزار ریال جرمانہ،5سال قید اور تاحیات پابندی کا لگانے فیصلہ کیا گیا ہے ویڈیوز کے ذریعے نعرے لگانے والو کی شناخت کا عمل شروع کر دیا توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا نے اپنا نکاح نامہ والد کو خود واٹس ایپ کیا، اصل کہانی سامنے آگئیلاہور : دعا زہرہ کی بازیابی کی اصل کہانی سامنے آگئی ، جس میں انکشاف ہوا کہ لاہور پولیس نے دعا زہرا کو تلاش کرنے میں مکمل سستی دکھائییا اصل کہانی کچھ اور ہے جو جلد سامنے آئے گی کیونکہ جتنا اس سلسلے کو دیکھو تو بہت بھول ہیں اس میں ARYNEWSOFFICIAL جو اپنی والدین کی نہیں ہوسکتی ہے وہ کسی اور کی کیا ہوگی Es story mein bohat khuch chupa huwa hay na police Sach bol rahi Aur na larki Aur larka es la taluq bheta hay jesay zabardasti kisi nay kaha ho odhr hi bheto na maa baap asal baat Bata rahay hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’قوم دعا کرے ہم اپنی آزادی کی راہ میں حائل زنجیریں توڑ سکیں‘سابق وزیراعطم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم آج دعا کرے کہ ہم اقبال کے شاہین کی طرح پرواز کرسکیں اور اپنی آزادی کی راہ میں حائل زنجیریں توڑ سکیں مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranKhan LaylatulQadr PakistanKiAwazARY پی ٹی آئی نے کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے کمرے میں رینجرز بھیج کر گرفتار کیا۔ الزام لگایا کہ قائداعظم کے مزار پر سیاسی نعرے بازی کرکے بے حرمتی کی ہے۔ آج وہی پی ٹی آئی کے لیڈران مدینہ میں عبادت کے لیے آئے ہوئے لوگوں کے خلاف سیاسی نعرے بازی پر جشن منا رہے ہیں۔ منافقت کی بدترین مثال! ImranKhanPTI may Allah bless you with success My love ameen سماء نیوز جو ہر خبر کو خوب مصالحے لگاکر بتاتا تھا آج مسجد نبوی میں حکونتی ارکان کے خلاف لگنے والے نعاروں کی خبر ہی نہین چلارہا ہیڈلائنز میں😅 سماء والے جیو والوں سے بھی بازی لے گئے جوتے پالش کرنے میں۔۔ اب سب جان چُکے ہیں کہ سماء چینل نون لیگ کا ہوچکا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نہیں، پاکستان کیلئے دعا کرانے جارہاہوں، طارق جمیلزبردست فیصلہ ہے بھائی یہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے شبِ دعا کے پروگرام کی تیاریاں مکملتحریک انصاف کے شبِ دعا کے پروگرام کی تیاریاں مکمل ARYNewsUrdu PTI PakistanKiAwazARY الیکشن_کمیشن_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور I salute arsched the way he exposed امپورٹڈ_حکومت_نامنظور and establishment in the last few weeks. How many people will you arrest? MeinBheArshadSharifHoon and every single patriotic Pakistani is Arshad Sharif. Stay Strong We are with You ✌❤ MarchAgainstImportedGovt یااللہ تجھے واسطہ تیری رحیمی کریمی کا یاالله صدقے اس بڑی رات کے جس دن توُ نبی پاک کو حشر اعلی کی سیر کروائی یاالله جس جس نے بھی سامراج کے ساتھ مل کے عمران خان صاحب کی حکومت گرائی اور امپورٹڈ کچرے غداروں ڈاکووں کو ملک پہ مسلط کیا انہیں عرق فرما ان کی اولادوں پہ قہر نازل فرما آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کا 27 رمضان کی مناسبت سے شبِ دعا کا انعقادسابق وزیراعظم عمران خان نے 27 رمضان کی مناسبت سے اپنی رہائش گاہ بنی  گالہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔عمران خان نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ جو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »