تحریک انصاف کے شبِ دعا کے پروگرام کی تیاریاں مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے شبِ دعا کے پروگرام کی تیاریاں مکمل ARYNewsUrdu PTI PakistanKiAwazARY

کے مطابق شبِ دعا کے پروگرام کو حتمی شکل دے کر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، شبِ دعا کی مرکزی تقریب چیئرمین سیکرٹریٹ بنی گالہ میں ہوگی، جس میں عمران خان اور مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔ ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل بھی مرکزی تقریب میں شریک ہوں گے اور خصوصی دعا کروائیں گے۔

شبِ دعا کی مرکزی تقریب میڈیا وسماجی میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی، جبکہ ملک بھر میں بڑی اسکرینز پر شبِ دعا کی تقریب دکھائی جائے گی، ملک بھر میں عوام بڑی اسکرینز کے ذریعے اجتماعی طور پر دعا میں شریک ہونگے۔ اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اجتماعی دعا کا اہتمام فاطمہ جناح پارک میں کیا جائے گا، لاہور میں لبرٹی چوک کے مقام پر بڑی اسکرین نصب کی گئی ہے، جبکہ گوجرانوالہ میں 4 مقامات پربڑی اسکرین نصب کی گئی ہیں۔

قصور میں مصطفیٰ آباد لیلانی، شیخوپورہ میں عائشہ پارک، گجرات میں جی ٹی ایس چوک ، نارووال میں جیسربائی پاس، سیالکوٹ میں جناح ہاؤس، ساہیوال میں یادگار پارک، پاک پتن میں پرانا ٹاؤن ہال میں اسکرین نصب کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی، راولپنڈی، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، سرگودھا، خوشاب، جہلم، چکوال، بھکر، ننکانہ صاحب اوراٹک میں بھی اسکرینیں نصب ہونگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

*یا اللہ سیاسی مخالفت میں مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کرنے والوں کو تباہ و برباد فرما.* *یا اللہ میری قوم کو اخلاقی پستی میں دھکیلنے والوں کو ذلیل و رسوا فرما.*

امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

سیاست میں مذہب کا تڑکا۔۔لگتا ہے جنرل ضیا کی روح ٹوکا خان میں حلول کر گئی ہے۔

Masalla

Imported_Hakoomat_Namanzoor SZAB&SMBZ shamful_moment_for_ppp

یااللہ تجھے واسطہ تیری رحیمی کریمی کا یاالله صدقے اس بڑی رات کے جس دن توُ نبی پاک کو حشر اعلی کی سیر کروائی یاالله جس جس نے بھی سامراج کے ساتھ مل کے عمران خان صاحب کی حکومت گرائی اور امپورٹڈ کچرے غداروں ڈاکووں کو ملک پہ مسلط کیا انہیں عرق فرما ان کی اولادوں پہ قہر نازل فرما آمین

I salute arsched the way he exposed امپورٹڈ_حکومت_نامنظور and establishment in the last few weeks. How many people will you arrest? MeinBheArshadSharifHoon and every single patriotic Pakistani is Arshad Sharif. Stay Strong We are with You ✌❤ MarchAgainstImportedGovt

الیکشن_کمیشن_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف اور شہباز حکومت میں بر ف پگھلنے لگی۔۔؟خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، مشترکہ مفادات کونسل یا دیگر فورمز پر حکومتی اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا 26 واں یوم تاسیس دبئی میں منایا گیادبئی (طاہر منیر طاہر) پی ٹی آئی یواےای نے چھبیسویں یوم تاسیس کے حوالے سے دبئی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، جس میں پی ٹی آئی یو اے ای کے سینئر رہنماؤں کے سازش_نہیں_مداخلت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کرائم_منسٹر_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور سامراج_نامنظور بکاو_میڈیا_غلام_عدالتیں PakistanNeedsElections PakistanKiAwazARY MarchAgainstImportedGovt پاکستان کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کشمیری کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پنجابی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پشتون کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بلوچ کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سندھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مہاجر کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک لاہور پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ کی حلف برداری کاحکم، تحریک انصاف کل اپیل دائرکریگی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کیلئے نئی مشکل کھڑی کردیممبران اسمبلی نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا Imsaadfarrukh par bakre ki maa kab tak khair manaye gi... shair se khelo ge, to bura hi ho ga na, aj nhi to kal......
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پاکستان کی خودمختاری کیلیے ملین مارچ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو20 لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کا فیصلہ، تیاری کے لیے کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس جلد طلب کیے جائیں گے A beautiful message for PML-N
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »