تحریک انصاف کا پاکستان کی خودمختاری کیلیے ملین مارچ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

20 لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کا فیصلہ، تیاری کے لیے کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس جلد طلب کیے جائیں گے

پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی خودمختاری کے لیے ملین مارچ کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 20 لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کی تیاری کی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کی آزادی و خودمختاری کے لیے ملین مارچ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر سے 20 لاکھ افراد پر مشتمل مارچ کو اسلام آباد لایا جائے گا ساتھ ہی مارچ کی تیاریوں میں تیزی، کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ شرکا کو بتایا گیا کہ کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس 9 مئی کو منعقد ہوں گے۔

شرکا نے پاکستان کی آزادی و خودمختاری کے لیے حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں میں تیزی لانے کی حکمت عملی پر اتفاق کیا۔ ملک بھر سے تمام تنظیموں کے اجلاس بھی طلب کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A beautiful message for PML-N

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کے ذریعے اثاثے بنانے کا الزام، فرح خان کے خلاف تحقیقات کا حکملاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اثاثے بنانے کے الزام میں فرح خان کے خلاف تحقیقات کا حکم دےدیا ضرور ہونی چاہئیے اچھی بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کے اطراف کے علاقوں کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او OfficialDGISPR OfficialDGISPR سارے حرامی اور شیطان سپریم کورٹ اور لاہور ججز 😈😈👺💩👿☠️💀👽💩 GEO NEWS امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات کا نوٹس،خطاب کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ مانگ لیا۔ Peoples knows well MR ELECTION COMMISSION YOU ARE THE BOOTS OR SHEBAZ SHARIF AND NEW SAZISH TO NA EHEL IMRAN KHAN AND PTI ،،YOUR NOTICE TO MY KAPTAN ARE ON OUR FOOT،،DONT DO THIS AND REMEMBER REVOLUTIONS1977 STOP MAKE DIFFERNCES BETWEEN ARMY AND NATION Lanat Election commission cheap na manzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا دورہ ، پاکستان کا سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہشہباز شریف کا دورہ ، پاکستان کا سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY لخ دی لعنت اینا دے جمن تے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARYNEWSOFFICIAL MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARYNEWSOFFICIAL beggar started begging... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا 26 واں یوم تاسیس دبئی میں منایا گیادبئی (طاہر منیر طاہر) پی ٹی آئی یواےای نے چھبیسویں یوم تاسیس کے حوالے سے دبئی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، جس میں پی ٹی آئی یو اے ای کے سینئر رہنماؤں کے سازش_نہیں_مداخلت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کرائم_منسٹر_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور سامراج_نامنظور بکاو_میڈیا_غلام_عدالتیں PakistanNeedsElections PakistanKiAwazARY MarchAgainstImportedGovt پاکستان کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کشمیری کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پنجابی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پشتون کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بلوچ کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سندھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مہاجر کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتویاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا۔ Poor Hamza (Dodgy Kukriii) it’s been one month he brings sherwani everyday with him but never given chance to wear 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Jao wadd lo jo waddna wa 😂😂😂 ڈر گیا بڈھا پرویز😝یے جیت نہیں سکتا بابا جی OurSupportWithDostMazari
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »