’خدشہ ہے کہ انڈیا نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر انڈیا یہ سمجھتا ہے کہ وہ طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک کو کچل دیگا تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔

انڈیا کا زیرانتظام کشمیر عید الاضحٰی کے موقع پر مجموعی طور پر امن رہا، لیکن مختلف بندشوں کی وجہ سے معمولات زندگی بہت زیادہ حد تک متاثر ہیں۔

اس موقع پر کشمیری راہنماؤں فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ہند نواز جماعتوں کے درجنوں لیڈروں کو گرفتار کر لیا گیا۔جبکہ وزرا سمیت کئی راہنماؤں کو سری نگر میں جھیل ڈل کے کنارے واقع شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں رکھا گیا ہے، جسے وقتی طور پر سب جیل قرار دیدیا گیا ہے۔ سابق وزیر نعیم اختر کی بیٹی کا کہنا ہے کہ کئی روز کی منت سماجت کے بعد انہیں اپنے والد کو دوایاں پہنچانے کی اجازت دی گئی۔

پندرہ اگست کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر ضلعی سطح پر تقریبات کے لیے سیکورٹی کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ اور منگل کے روز سرینگر کے بخشی سٹیڈیم میں اس سلسلے میں باقاعدہ مشق کا اہتمام کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کا تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ میں تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب فرنٹ فٹ نو بال پر تھرڈ امپائر نظر رکھیں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 6 ماہ میں کچھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈین حکومت کا اعتراف کہ صورہ میں احتجاج ہوا تھاانڈین حکومت نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ 9 اگست کو سرینگر کے علاقے صورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوا تھا۔ اس سے پہلے بی بی سی اردو نے جب یہ واقعہ رپورٹ کیا تھا تو انڈین حکام نے ایسے کسی واقعے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ Kashmir Article370 Pakistan zidabad Kashmir bana ga pakistan انڈین میڈیا دنیا کا جھوٹا ترین میڈیا ہے۔ اور حکمران دہشت گرد ہلکے ہلکے یہ سب قبول کریں گے ان کا تو باپ بھی دبے گا آزادی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز اور بلاول بھٹو کا مستقبل ایک ہے؟مریم نواز اور بلاول بھٹو کا مستقبل ایک ہے؟ مریم نواز کو گرفتار تو نیب نے کیا ہے مگر مخالفت حکومت کی ہورہی ہے۔ مریم نواز میرے گائوں کی مریم تو نہیں جسے عام لوگ (مریاں) کہتے ہیں۔ مریم اب ایک اہم سیاسی لیڈر ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’وزیر اعظم کی ذاتی انا نے کشمیر کا کیس کمزور کیا ہے‘‘www.24newshd.tv BBhuttoZardari Boy, you need to shut up and go back to your boyfriend in England
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین اقوام متحدہ میں کشمیر کا وکیل ہے: شاہ محمود قریشیChina doesn't matter. Very soon India will liberate not only POK but Balochistan and gilgit as well. We are coming. Can Pakistan take this case to ICJ as well ? اور ہم دلال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈانس پارٹیاں جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے!’جب کلب میں لوگ ہمیں حجاب میں دیکھتے ہیں تو حیرانی سے کہتے ہیں کہ آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟‘ DanceParties Kenya WomenEmpowerment Hijab use all religious showbiz tk bi porn react wla bi Eska mtlb y tu nhi WO Muslims hu GI? Malala bi bht Dr aafia bi In this way we are making ourselves fun for others. arshad_Geo MoeedNj NasimZehra Wabbasi007 Silent_deserts SaleemKhanSafi GFarooqi asmashirazi FrontlineKamran توبہ توبہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »