انڈین حکومت کا اعتراف کہ صورہ میں احتجاج ہوا تھا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین حکومت نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ 9 اگست کو سرینگر کے علاقے صورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوا تھا۔ اس سے پہلے بی بی سی اردو نے جب یہ واقعہ رپورٹ کیا تھا تو انڈین حکام نے ایسے کسی واقعے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ Kashmir Article370

یاد رہے کہ بی بی سی اردو نے جمعے کو صورہ کے علاقے میں ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو جاری کی تھی اور رپورٹ کیا تھا کہ حکام نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی غرض سے چھرے اور اشک آور گیس کا استعمال کیا ہے۔

جبکہ سری نگر کے دو بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ بیس سے زیادہ ایسے نوجوانوں کا علاج ہو رہا ہے جن کے چہرے اور جسم پر آہنی چھرے لگے ہیں۔پیر کی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص فوجی اہلکاروں کو اپنا شناختی کارڈ دکھا رہا ہے حکومت کا کہنا ہے کہ جامع مسجد، درگاہ حضرت بل، سید یعقوب صاحب درگاہ، عیدگاہ اور دوسرے اہم مقامات کے سوا ہر جگہ لوگوں نے مقامی مساجد میں نمازِ عید ادا کی۔اس موقع پر کشمیری راہنماؤں فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ہند نواز جماعتوں کے درجنوں لیڈروں کو گرفتار کر لیا گیا۔جبکہ وزرا سمیت کئی راہنماؤں کو سری نگر میں جھیل ڈل کے کنارے واقع شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں رکھا گیا ہے، جسے وقتی طور پر سب جیل قرار دیدیا گیا...

سابق وزیر نعیم اختر کی بیٹی کا کہنا ہے کہ کئی روز کی منت سماجت کے بعد انہیں اپنے والد کو دوایاں پہنچانے کی اجازت دی گئی۔ پندرہ اگست کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر ضلعی سطح پر تقریبات کے لیے سیکورٹی کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ اور منگل کے روز سرینگر کے بخشی سٹیڈیم میں اس سلسلے میں باقاعدہ مشق کا اہتمام کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please keep it up 👆 BBC

مودی دہشتگرد

And many more to come

India media Bada Jhoot Hai Duniya Ka jhoot bakwas karta hai jo bhi bolta hai bakwas karta hai aur government Bhagirath h

BBC DOING GREAT JOB.. WE APPRICIATE THIS

BBC, charity begins at home. Let us report this. It is overdue since it is long due. Kashmir unlike Ireland is an integral art of India, only goofed up by that man Nehru who has been deleted from Indian history now,

اے وادی کشمیر کتنا لہو درکار ھے مزید آزادی کی شمع جلانے کے واسطے۔ تاریخ گواہ ھے یھود و ھنود مسلم خون کے پیاسے ھیں لیکن کوئ فرعون یا نمرود امر نہیں۔۔۔۔۔ فتح حق کے ھوتی ھے ھمیشہ۔ Freedom is not gifted it is to be earned and achieved, kashmir is on its way of achievement.

جھوٹوں نے یہ بات بھی کسی اور جھوٹ کے لئے مانی ہونی۔۔ 😂😂

bbc exposed Thier lies thank you bbc you are the voice of voiceless Kashmiris keep it up more power to you wesupportbbc westandwithbbc KashmirWantsFreedom KashmirBleeds StopkillingKashmiris ModiKillingKashmiris

Thanks BBC

Hmmn

Kashmiri are lions of Allah pak they never get afraid of Indians arms and guns

انڈیا انتہا پسند ہے،

Just lies from Hindu extremist

یہ تو ابتداء ھے ۔۔۔ ابھی تو بھارتی حکومت نے اور بھی بہت کچھ تسلیم کرنا ھے 😊

Whole world knew Indian Media based on fake news machine IndianMediaFakeNewsMachine

ویلڈن بی بی سی اردو

Bbc you are great And scinceir of kashmir people ....

اور بھی بہت کچھ مانیں گے یہ Indian terrorist army

They are liars Indian govt and indian media they will never show the exact position what is happening on ground. They are afraid of Kashmir and Kashmiri. StandForKashmir Standwithkashmir FREEJAMMUANDKASHMIR SAVEKashmirforhumanity

انڈین حکام اور میڈیا جھوٹے ترین لوگ ہیں اور غرق ہو کر رہیں گیں

پوری دنیا دہشتگردی کو اسلام اور مسلمانوں سے جڑوارہے ہیں لیکن حقیقت میں پوری دنیا میں ہندو اور یہودی دہشتگرد ہیں ۔

ابھی اور بھی بہت کچھ مانیں گے یہ آہستہ آہستہ

India to kalbhushan ko b tasleem nhi kr raha tha or na he 27th feb ko tasleem kr raha tha k hmara koi jahaz gira hy bol wo to jb hm ny video lagai tb mana k acha haan yeh etc.

کب تک حقیقت کو جھٹلایئں گے یہ قاتل

It's all just shameful from the Indians still after 10days of curfew without internet over a thousand arrested just over a million army they're just trying to the whole world it's all just Ok in Kashmir.

Crook HINDUSTAN

یہ انڈین تو ہیں ہی جھوٹے ترین

ہلکے ہلکے یہ سب قبول کریں گے ان کا تو باپ بھی دبے گا آزادی

انڈین میڈیا دنیا کا جھوٹا ترین میڈیا ہے۔ اور حکمران دہشت گرد

Pakistan zidabad Kashmir bana ga pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ کمپنیاں جنہیں خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیاپشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی و بین الاقوامی اِنفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے حکومت نے کوششوں کا آغاز کر دیا: آرمی چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کے لیے ہمیں بھارت کو کوئی بھی موقع فراہم نہیں کرنا۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں، کتنا بھی وقت اور کوششیں صرف ہو جائیں ہم ہر چیلنج کا انشاء اللہ برابری سے مقابلہ کرینگے۔ V good 🤣 Sahi G faad rakhi hai Modi ne inki 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد متعدد ہلاکتوں ہوئیں تو ہر کوئی سندھ حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میری ملازمہ جب بھی آتی تھی تو میری 8 ماہ کی بچی زار و قطار رونے لگ جاتی، میں نے کمرے میں خفیہ کیمرے لگادئیے تو دیکھا کہ میرے جاتے ہی ملازمہ نے۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر تمام والدین کے ہوش ا±ڑجائیں’میری ملازمہ جب بھی آتی تھی تو میری 8 ماہ کی بچی زار و قطار رونے لگ جاتی، میں نے کمرے میں خفیہ کیمرے لگادئیے تو دیکھا کہ میرے جاتے ہی ملازمہ نے۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر تمام والدین کے ہوش اڑجائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئےلاہور: (دنیا نیوز) ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے۔ بھاری بھرکم جسامت نے کیربیئن آل راؤنڈر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری سے پہلے ہی مقبول بنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر کا ’لاک ڈاؤن‘ انڈین سپریم کورٹ میں چیلنجانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں نافذ کرفیو، ٹیلی فون، موبائل اور انٹرنیٹ کی معطلی، ٹی وی چینلز کی بندش ختم کرنے سمیت آئینی حیثیت میں ردوبدل پر جوڈیشل کمیشن اور سیاسی قیادت کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔ JammuAndKashmir Kashmir Article370 اللہ کشمیر کے حفاظت کرے OwaisMaqbool chauri india mein supreme court ka kiya scene he? Insaf hota hey ese pressure waley issues pe ya pakistan wala scene he? یاران جہاں کہتے ہیں کہ کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی۔ فری کشمیر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »