پیٹ کی چربی کم کرنے کے 8 گھریلو نسخے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ہوش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اور ورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے،فوٹو:فائل

ہوش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اور ورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے۔ طبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج میں بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کی کئی تدابیر موجود ہیں جن پر عمل کرکے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جاسکتا ہے لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی ضرورت ہے کیونکہ پیٹ نہ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی ایک ہفتے میں کم کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے طبِ مشرق کی یہ 8 تدابیر بہت فائدہ مند ہوسکتی ہیں۔دن کی ابتدا لیموں کے رس سے کریں:

اپنے دن کی شروعات لیموں کے رس سے کیجئے، ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس شامل کرکے چٹکی بھر نمک ڈالیے اور پی جائیے، اس کا روزانہ استعمال نہ صرف آپ کے جسمانی افعال کو بہتر رکھتا ہے بلکہ رفتہ رفتہ بڑھے پیٹ کو کم کرتا ہے۔سفید چاول کا استعمال کم کردیجئے اور اس کی جگہ بھورا چاول ذیادہ مفید رہے گا۔ اس کے علاوہ براؤن بریڈ، جو، اور دلیے وغیرہ کو اپنی غذا کا حصہ بنائیے جس سے فائبر کی کمی دور ہوگی اور دوسری جانب جرپی گھلانے میں بھی مدد ملے گی۔شکر اور اس سے بنی اشیا کا استعمال بند کرنا اگرچہ مشکل ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Re Birth!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانوروں کی قربانی - Pakistan - Dawn Newsماشاءاللّه اللہ ج اس سنت کو قبول فرمائے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگےبڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگے Pakistan EidulAdha2019 EidAdhaMubarak AnimalSacrifices pid_gov MoIB_Official Dishes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں صفائی کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایتہدایت ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حج کے لیے آئے اللہ کے مہانوں کی خدمت پر فخر ہے: شاہ سلمانحج کے لیے آئے اللہ کے مہانوں کی خدمت پر فخر ہے: شاہ سلمان HajjMubarak Hajj2019 EidulAdha2019 ShahSalman SaudiKing SaudiArabia KashmirParFinalFight اصل قربانی تو باپ بیٹے کی گفتگو تھی،دُنبہ تو اس کا فدیہ تھا،ہمیں دُنبہ یاد رہا،گفتگو یاد نہ رہی،اگر گفتگو یاد رہتی تو آج فلسطین سے کشمیر تک صورتحال مختلف ہوتی۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”طالبان کے اس کام سے امن کی طرف موثر پیش رفت ہوگی“،حامد میر کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے افغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کردی۔ Pakistan Weather Rain Monsoon Punjab KhyberPk Sindh Islamabad Balochistan pid_gov metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »