’حق خودارادیت ملنے تک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عزم کا اظہار کیا ہے کہ حق خودارادیت ملنے تک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، دنیا دیکھ رہی ہے کشمیر پر ظلم ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi Kashmir

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں معید یوسف، سیکرٹری خارجہ، وفاقی سیکرٹری اطلاعات اور عسکری حکام شریک ہوئے، اس موقع پر وزیر خارجہ نے دورہ ایل اوسی اور مظفر آباد کے حوالے سے شرکا کو آگاہ کیا۔

اجلاس میں وزیراعظم اور صدرآزادکشمیر سمیت کشمیر کی سیاسی قیادت سے ملاقاتوں کا تذکرہ کیا گیا، اس کے علاوہ یوم استحصال سے متعلق احتجاجی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت بھی کی گئی۔ اس موقع پر وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایل اوسی پر بھارتی فوج نہتے شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہی ہے، پوری کشمیری قوم بھارت کے5 اگست کے اقدامات یکسر مسترد کر چکی ہے، قوم5 اگست کو متحد ہوکر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یوم استحصال منائے گی، ہم نے کشمیریوں کو حوصلہ دینا تھا۔

شاہ محمود نے کہا کہ افواج اور پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ ہیں، دنیا دیکھ رہی ہے کشمیر پر ظلم ہورہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی دنیا میں اجاگر ہورہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دن ضرور آئے گا جب جامعہ مسجدسرینگر میں شکرانے کے نفل ادا کیے جائیں گے، کشمیریوں کے لیے پیغام ہے کہ وہ تنہا نہیں، ہم ان کے ساتھ ہیں، کشمیریوں کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار بلی جیل سے فرارمنشیات سمگلنگ : پہلے بلی گرفتار ،پھرجیل سے فرار مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی سست روی کے باعث عید پر قربانی میں کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، وزیر خارجہوفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر اتفاق رائے رکھتے ہیں، ہم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردیلاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »