’جوکر‘ 14 ارب 68 کروڑ روپے کما کر سب سے آگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جوکر‘ 14 ارب 68 کروڑ روپے کما کر سب سے آگے ويڈيو لنک: DailyJang

معاشرتی رویوں ، محرومیوں اور مشکلات کے باعث جرم کا راستہ اختیار کرنے والے مسخرے کی کہانی باکس آفس پر چھا گئی،فلم’ جوکر‘ نے 14 ارب 68کروڑ روپے کما کر ناقدین کو حیران کردیا۔

دل دہلا دینے والے واقعات اور جسم میں خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی سپر ہیرو کرائم ہارر فلم ’جوکر‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر راج کرلیا، فلم 14 ارب 68کروڑ روپے سے زائد بزنس کے ساتھ باکس آفس پر نمبر ون پر آگئی۔ دوسری جانب بچوں میں مقبول ہونے والی اینی میٹڈ فلم ’ ابومینبل‘ نے دوسرے ہفتے میں 12ملین ڈالر یعنی ایک ارب 88کروڑ سے زائد کا بزنس کیا اور دوسرے نمبر پر براجمان ہوگئی ۔

فلم ’ ڈاؤن ٹاؤن ایبے‘ نے تیسرے ہفتے میں8 ملین ڈالر یعنی ایک ارب 25 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا اور تیسرے نمبر پر رہی ، مجموعی طور پر یہ فلم 11 ارب 56کروڑ روپے سمیٹ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Paragon case: Khawaja brothers’ judicial remand extended till Oct 14 - 92 News HD PlusAn accountability court extended the judicial remand of Pakistan Muslim League-N (PML-N) leader Khawaja Saad Rafique and his brother Salman Rafique till October 14 in the Paragon Housing Society scandal case.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کی درخواست پر سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0648\u0627\u06ba \u0633\u0627\u0644 \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 14\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0628\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0648 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627\u060c\u0631\u0648\u0627\u06ba \u0633\u0627\u0644 \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 14\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc \u062c\u0628\u06a9\u06c14 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2\u0622\u06af\u0626\u06d2\u06d4
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’بھکاری خاتون’ کے بینک اکاؤنٹ سے 13 کروڑ روپے برآمدbhikari to imran bhi hai Smart but active85 زرداری ان ایکشن اگین ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لبنانی بھکارن کے بینک اکاؤنٹ میں 33 لاکھ درہم کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان روپوں میں یہ رقم 13 کروڑ 86 لاکھ روپے بنتی ہے بھکاری... اخبار چلا رہے ہو تم لوگ یا ہوتیاپہ کر رہے ہو. کوئی پروف ریڈر ہی رکھ مر لو سالو بھکاری ہوتا ہے بھکاریو اور 13 کروڑ اربوں نہیں ہوتت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »