قاسم سوری کیخلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاسم سوری کیخلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل تفصيلات جانئے: DailyJang

کی جانب سے ان کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرا موکل 5 ہزار سے زائد ووٹوں کے مارجن سے جیتا ہے۔سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی این اے 265 کوئٹہ میں دوبارہ...

وکیل قاسم سوری نے کہا کہ نادرا نے غیر معیاری سیاہی پر 52 ہزار ووٹ مسترد کیے، جبکہ غیرمعیاری سیاہی کا ذمہ دارمیرا موکل کیسے ہو سکتا ہے؟ سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ درخواست پر فیصلے تک حلقے میںیہ بھی پڑھیے:فیصلے کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے ان کی اپیل منظور کرلی ہے اور ان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔نے سپریم کورٹ پہنچ کر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُنہوں نے کوئی دھاندلی نہیں کی، امید ہے فیصلہ اُن کے حق میں آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحالسپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحال SupermeCourt Suspends ECP Decision Disqualify QasimKhanSuri PTIofficial NAofPakistan pid_gov Pakistan QasimKhanSuri PTIofficial NAofPakistan pid_gov یہ پریشانی کی بات نہیں ہے سیاستدانوں کی ضمیر مردہ ہے وہ کچھ نہیں کرسکتے ہے نہ خود کچھ کرسکتے ہے نہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہوتے ہے ایسے بے ضمیر اور مردہ سیاستدان پاکستان قوم کو ملا ہوا ہے عوام کی نمائندگی کی بجائے اپنے نوکری کی زیادہ فکر مند ہوتے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحالHor nacho BBhuttoZardari billo khusri 😂 مبارک ھو لاڈلوں کوپھرریلیف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: قاسم سوری کی دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل 7 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ: قاسم سوری کی دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل 7 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر QasimSuri SupremeCourt DeputySpeaker Pakistan ReElection QasimKhanSuri pid_gov NAofPakistan MoIB_Official PTIofficial QasimKhanSuri pid_gov NAofPakistan MoIB_Official PTIofficial Mr.Qasim Soori Ko Agle Election Tak Apni Post Per Rehne Dain!ThanksWHA.Arifshah USA QasimKhanSuri pid_gov NAofPakistan MoIB_Official PTIofficial مانڈوی والا ڈپٹی چیرمین سینٹ سوری نے زھیر شاہ قاھد کنڑیکرز سی ڈی اے کو پارلیمنٹ لاجز مہ کریش روکنے کا ٹاسک دیا کل لاجز مہ ٹینڈرز اوپننگ کے دوران فواد نامی ٹھیکیدار جسکے پاس لاجز کے 70% کام ھین مرضی کا ریٹ نہ دینے پر ڈاہیکڑ لاجز اور زھیر شاہ کو گالیاں دی اور زھیر شاہ پر حملہ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کردیا Hahahahaha شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔52000 جعلی ووٹ اور پھر بھی بحال ہاہاہاہاہہا لعنت ان اداروں پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سپریم کورٹ: قاسم سوری کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قاسم سوری کو ’ڈی سیٹ‘ کیے جانے کے فیصلے پر حکمِ امتناعسپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رکن اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا انتخاب کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔ کیا speedyانصاف ھے۔۔۔۔۔واہ الیکشن ٹریبونل کو پھر فائرنگ اسکواڈ کے سامنے کھڑا کردیا جائے کیونکہ اھمیت تو ھے کوئ نہیں مفت تنخواہیں اور مراعات بٹور رھا ھےعملہ نوٹ__پورے پاکستان کو اچھی طرح یہ بات سمجھ لینی چاھئے لوگ وکیل کرتے ھیں ۔۔ اور نیازی کمپنی 'جج' کر لیتی ھے سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو عبوری طور پر ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کر دیا۔یہ ایک اور تا ریخی مگر متوقع فیصلہ ھے۔ اس کو طے کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ ھیں۔ ماشاللہ! 'Sorry Qasim Soori Sahib' (Supreme Court of Pakistan)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »