’جوانی جانِ من حسیں دلربا‘ گانے پر زارا نور عباس شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ٹھمکے ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جوانی جانِ من حسیں دلربا‘ گانے پر زارا نور عباس ، شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ٹھمکے، ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ان کی بہن گانا گا رہی ہیں ، اداکارہ شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول ڈانس کررہے ہیں، اسی دوران شہروز سبزواری اداکارہ زارا نور عباس کو ڈانس میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں جس پر اداکارہ اٹھ کر ڈانس پارٹی میں شامل ہو جاتی ہیں، اداکارہ زارانور عباس کے ڈانس پر شرکا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔

اداکارہ زارانورعباس، شہروز سبزواری اوران کی اہلیہ صدف کنول کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے، ابتک 44 ہزار سے زائد لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

4.3 Million crypto lovers now joined , Crypto family we are the biggest active crypto facebook page , thank you for supporting , to join

اور کوئی خبر نہیں کیا آپ کے پاس۔۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سرحد پر خاردار باڑ اکھاڑنے کے معاملے پر خاموش نہیں: شاہ محموداگر پاکستان خاموش نہیں ھے تو افغانستان کا کیا پٹ لیا ھے ؟ ذرا تفصیل تو بتا دیں قریشی صاھب ۔ ہمیں تو اتنا پتا ھے کہ افغان نمک حراموں نے اپکی گاف میں ڈنڈا دیا ہوا ھے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد پر خاردار باڑ اکھاڑنے کے معاملے پر خاموش نہیں: شاہ محمودایکشن لیں باتیں چھوڑیں مولا علی کا قول ہےجس پر احسان کرو اس سے اس کے شر سے بچو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر 874 گاڑیاں نذر آتش کیوں کردیں؟گاڑیاں جلانے کی یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں کہیں کم ہے، فرانسیسی وزارت داخلہ کیونکہ ان کے پاس گاڑیاں ہی بہت ہیں!😉
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما پر قاتلانہ حملے کے واقعے میں اہم پیشرفتن لیگی رہنما پر قاتلانہ حملے کے واقعے میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں اومیکرون کے پھیلاو کا خدشہ اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائدکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے اومی کرون وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاؤسنگ سوسائٹیاں سرکاری اداروں کے نام پر نہیں ہوں گی، سی ڈ ی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »