’جنگل کی ماں‘ کہلائے جانے والے باؤباب درخت ہزاروں سال تک کیسے زندہ رہ سکتے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جنگلات کی ماں‘ کہے جانے والے درخت باؤباب کئی سو سال پُرانے ہیں۔ ان پر جہاں پرندے اپنے گھونسلے بنا کر بے فکر ہو جاتے ہیں تو وہیں ان پر لگنے والا پھل بھی سُپر فوڈ کہلاتا ہے۔

اپنی عجیب و غریب شکلوں اور قد و قامت کی وجہ سے، باؤباب دنیا کے سب سے مشہور درختوں میں سے ایک ہیںڈی این اے کے مطالعے کے مطابق یہ مشہور درخت سب سے پہلے مڈغاسکر میں 21 ملین سال پہلے ابھرے تھے۔

باؤباب کو ان کی عجیب و غریب شکل و صورت اور لمبی عمر کی وجہ سے ’دا ٹری آف لائف‘ یا ’الٹا درخت‘ کہا جاتا ہے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم باؤباب کی ابتدا کے بارے میں جاننے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جو ایک اہم اور مشہور نسل میں سے ہے جو جانوروں اور پودوں کے ساتھ ساتھ انسانوں کے وسیع تنوع کی حمایت کی گواہی بھی دیتی ہے۔‘

ماہرین نے معدومیت کے خطرے سے دو چار ’مالاگاسی‘ نسل کے باؤباب درخت، جو مڈغاسکر میں پائے جاتے ہیں، کے لیے خصوصی اقدامات کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تباہ حال غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں‘اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اتنی تباہی ہوچکی ہے جس کی مثال نہیں ملتی ملبے کا ڈھیر بن جانے والے غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیقسائنس دانوں کو ایک تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر اس متعلق علم ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیاں زیراب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشافیہ دریافت سائنسدانوں نے اس وقت کی جب انہوں نے حادثاتی طورپر شہد کی مکھیوں کو ڈبو دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قدیم تہذیبوں میں رنگ و روغن، میک اپ اور رسومات میں استعمال ہونے والا سندور جو در حقیقت زہریلا ہےسندور چٹانوں میں رہ جانے والی دراڑوں کو بھرتا ہے، جس سے وہاں پرکشش سرخ رگیں بنتی ہیں جنھوں نے ہزاروں سالوں سے اسے دریافت کرنے والوں کو مسحور کر رکھا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیاغزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »