’جب تک اسے پھانسی نہیں دی جائے گی انصاف نہیں ملے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جب تک اسے پھانسی نہیں دی جائے گی انصاف نہیں ملے گا‘ ARYNewsUrdu noormuqaddam

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سمیع خان کا کہنا ہے کہ جب تک نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کو پھانسی نہیں دی جائے گی انصاف نہیں ملے گا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار سمیع خان نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ مجرم ظاہر جعفر کی سزا کے خلاف اپیل پر کارروائی ہمارے عدالتی انصاف کے لیے ایک امتحان ہے۔ سمیع خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’پاور گیمز اب شروع ہوتی ہیں، اسے سزا ہوگئی لیکن جب تک اسے پھانسی نہیں دی جائے گی انصاف نہیں ملے گا، لہٰذا نظام عدل کا امتحان ابھی جاری ہے۔

ایک اور پوسٹ میں اداکار نے کہا کہ ’طاقت بمقابلہ انصاف کی جنگ جاری ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ ہم انصاف چاہتے ہیں۔کو نور مقدم کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا اور فروری کے آخر میں اسے سزائے موت سنائی گئی تھی۔ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ایک مثالی سزا ہے جو مجرم کو سنائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کافی دیر پہلے کہا تھا صرف اسکو نہیں سب کو صحیح سزا صحیح انصاف، کامیابی کا سفر شروع۔۔۔

مجھے شکوہ ہے ان لوگوں سے جو درد کی فصلیں بوتے ہیں چھین کے خوشیاں اوروں کی خود چین کی نیندیں سوتے ہیں 😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پکا ارادہ کر لو کہ اس وقت تک زندہ رہنا ہے جب تک موت نہیں آجاتیمصنف : ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز قسط:12 اب ہم جائزہ لیں گے کہ ہم ان4 محرومیوں سے اپنے آپ کو کیسے بچا سکتے ہیں؟ محرومی کی 4 عام صورتیں (Four Most Common Forms
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں وزیر اعظم کہیں نہیں جا رہے پرویز خٹک کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم کہیں نہیں جا رہے ، سٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، دونوں نے ایک ساتھ چلنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب فواد چوہدری نے بلاول کو پاکستان کی ’اُمید‘ قرار دیااب تقریباً 9 برس بعد وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو اپنے ایک ٹوئٹ پر ٹرولنگ کا سامنا ہے جس میں انہوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی تعریف کی تھی۔ لِنک: DailyJang اس ٹائم باجوہ سر نہی ہونگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا ’خفیہ‘ ایٹمی تجربہ: جب کئی دن تک آسمان سے راکھ برستی رہی - BBC News اردوامریکہ کے پہلے ایٹمی دھماکے سے متاثر ہونے والا نیو میکسیکو کا وہ گاؤں، جہاں لوگ آج تک کینسر سے متاثر ہو رہے ہیں مگر ان کی کوئی مدد نہیں ہوئی۔ Shame And condemn attitude/behavior Shame and condemned ye agar koe dusra mulk kre to galt he ap bnao v or use v kro hero shima pe har mulk k haq h bnana اور یہ لوگ دنیا میں اپنے آپ کو انسانی حقوق کے علمبردار کہتے ہیں Shame on them
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن اراکین سے رابطے ہیںتعداد نہیں بتاؤنگا, پی ٹی آئی آخری وقت تک مقابلہ کرے گی: وفاقی وزرااپوزیشن اراکین سے رابطے ہیں،تعداد نہیں بتاؤنگا, پی ٹی آئی آخری وقت تک مقابلہ کرے گی: وفاقی وزرا SindHouse PTIMNAs MNAs Asad_Umar Hammad_Azhar fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'مونس الہٰی کی گرفتاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا''مونس الہٰی کی گرفتاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا” arynewsurdu بلیک میلروں کی پیداوار کی تیسری نسل مکڑے کی طرح خود ہی اپنے جال میں اُن لوٹیروں کھاؤ خاندانوں کے گھروں میں جاتے ہوئے قانون عدلیہ کے پاؤں جلتے ہیں،وہ کیسے گرفتار کر سکتے ہیں😡 ق ن زرداری خاندان سسیلین مافیاء کوئی ہاتھ نہی لگا سکتا،پاک پروردیگار کا ذلت کی صورت نازل کیا ہوا عذاب پاکستان کی باشعور عوام دیکھ رہی ہے،پھر بھی اُن کی ہوس عروج پہ ہے بھائی اتنی بونگی نہ مارے ، گرفتاری کا سوال تو پیدا ہو سکتا ہے بلکہ گرفتاری بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ سوال صرف وقت کا ہے کہ کب گرفتاری ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »