اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں وزیر اعظم کہیں نہیں جا رہے پرویز خٹک کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، وزیر اعظم کہیں نہیں جا رہے ، پرویز خٹک کا دعویٰ

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ یہ تمام لوگ عمران خان کے خلاف اکٹھے ہوئے ہیں لیکن ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ، یقین دلاتا ہوں کہ وزیر اعظم یا حکومت کہیں نہیں جا رہے ۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق وزیر دفاع نے ایک سوال کہ"کیا آپ کے ماتحت ادارے نیوٹرل ہیں ٗ"کے جواب میں کہا کہ حکومت اورا سٹیبشلمنٹ الگ الگ نہیں ، دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے ، جس نے چھوڑ کر جانا ہے استعفیٰ دیکر جائے ورنہ اپنے حلقے کے عوام سے دھوکہ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں: پرویز خٹکوزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں کو ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا منشور اور منزل ایک نہیں، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا منشور اور منزل ایک نہیں، یہ چوں چوں کا مربہ ہے، اپوزیشن کا صرف عمران خان کو ہٹانے پراتفاق ہے، اس کے علاوہ کسی بات پر نہیں ہے۔ یہ تو خان کے خوف سے کٹھے کُٹھے نہیں ہو گئے تھے ؟ اس لوٹے کی منزل لیٹرین ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کہیں نہیں جا رہی اور نہ کوئی تبدیلی ہورہی ہے، پرویزخٹکاسلام آباد : وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی اور نہ کوئی تبدیلی ہورہی ہے،عمران خان پہلے سے زیادہ پر اعتماد ہے۔ Hey chaudharyzubair here is, Baba Khatak ap tab paida bhi ni hoye thy jab baba khatak ppp ka provincial president raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جلسہ کرنا حکومت کا کام نہیں، اپوزیشن اور حکومت دونوں جلسے منسوخ کریں‘ - BBC News اردومسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے مقابلے میں جلسے کرنے لگ گئی ہے جو اس کا کام نہیں ہے جبکہ وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کی رائے ان کی جماعت کے لیے مقدم ہے اور اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں۔ 😂😂😂 اپوزیشن کو کیا تکلیف ۔۔۔ اپوزیشن عدم اعتماد کی تیاری کرے اتحادی جماعتیں اگر مزید انتظار کئیے بغیر حکومت کے ساتھ رہنے کا اعلان کر دیں تو بھی تصادم اور بحران ختم ہو جائے گا۔ صاف واضع ہو جائے گا کہ اوپوزیشن کا دارومدار صرف ہارس ٹریڈنگ پر ہے۔ اس صورتحال کی زمہ داری اتحادیوں پر خود عائد ہوتی ہے جو دوسروں کو نصیحت کر رہے ہیں۔ MoonisElahi6 good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع: 'جنگ امن اور بھلائی کا متبادل نہیں '، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرلویڈیو میں شاہ رخ جنگ کی وجہ سے 'اداسی، تنہائی 'کے بارے میں بات کررہے ہیں اور کہتے ہیں کہ 'صرف مرنے والوں نے جنگ کا خاتمہ دیکھا ہے میں پچھلے سینتالیس منٹ سے ٹویٹر پر وقت ضائع کر رہا ہوں لیکن وقت ضائع ہونے کا اتنا صدمہ مجھے پہلے نہیں ہوا، جتنا مجھے چار سیکنڈ کی اس لغو خبر کو پڑھ کر ہوا ہے. ۔ 10 مارچ کی لکھی ایڈوانس خبریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی چوک پرحکومت کی درگت بنےگی اور بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا، رانا ثناءحکومت جلسہ کرنا چاہتی ہے تو کر لے لیکن جلسے کے بعد دھرنا دیا تو ہم ان کا علاج کر لیں گے، رانا ثناءاللہ پاکستان کی بقا کی جنگ اپنی اخری مرحلے۔ اب تو گلی کوچوں میں جنگ ھوگی اور ابلیسی ملا کے چوروں کو پھر سے ملک لوٹنے نہی دیا جاۓ گا۔ sab sy pahly is ki main bano ga ah to sahi But now where are you all? How you will do it? Is it in just dreams or do you have any reality?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »