حکومت کہیں نہیں جا رہی اور نہ کوئی تبدیلی ہورہی ہے، پرویزخٹک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کہیں نہیں جا رہی اور نہ کوئی تبدیلی ہورہی ہے، پرویز خٹک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے انسداد دہشت گردی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے بیس دن میں آرمی چیف سے ملاقات ہو جاتی ہے، آخری ملاقات کب ہوئی ہے یہ بتانا مناسب نہیں سمجھتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم شرافت کی سیاست کرتے ہیں، دم اعتماد کی تحریک والے دن ہمارا کوئی رکن پارلیمنٹ نہیں جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ap tab paida bhi ni hoye thy jab baba khatak ppp ka provincial president raha

Hey chaudharyzubair here is, Baba Khatak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی ہمارے ساتھ حکومت کہیں نہیں جا رہی:پرویز خٹکوزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں کو ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے،ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور 😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’جلسہ کرنا حکومت کا کام نہیں، اپوزیشن اور حکومت دونوں جلسے منسوخ کریں‘ - BBC News اردومسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے مقابلے میں جلسے کرنے لگ گئی ہے جو اس کا کام نہیں ہے جبکہ وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کی رائے ان کی جماعت کے لیے مقدم ہے اور اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں۔ 😂😂😂 اپوزیشن کو کیا تکلیف ۔۔۔ اپوزیشن عدم اعتماد کی تیاری کرے اتحادی جماعتیں اگر مزید انتظار کئیے بغیر حکومت کے ساتھ رہنے کا اعلان کر دیں تو بھی تصادم اور بحران ختم ہو جائے گا۔ صاف واضع ہو جائے گا کہ اوپوزیشن کا دارومدار صرف ہارس ٹریڈنگ پر ہے۔ اس صورتحال کی زمہ داری اتحادیوں پر خود عائد ہوتی ہے جو دوسروں کو نصیحت کر رہے ہیں۔ MoonisElahi6 good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں: پرویز خٹکوزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں کو ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ق لیگ، ایم کیوایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کاساتھ دینگی، شاہ محموداسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان: یہ سب اکٹھے ہو کر کوشش کر رہے ہیں کہ حکومت گر جائے گی، ایسا کچھ نہیں ہوگا - BBC News اردواتوار کو وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف جب مجرم ملک کی ریاست کو گرانے کے لیے کوشش کرتے ہیں۔۔ تو ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے اس کے خلاف آواز بلند کرنا۔ عوام کی ذمہ داری ہوتی ہے، عدلیہ کی ذمہ داری ہوتی ہے، الیکشن کی ذمہ داری ہوتی ہے۔۔ قوم اس کا مقابلہ کرتی ہے۔ We'll support khan. I A اور کتنا گرو گے؟؟ تم تو عوام کی نظروں میں پہلے ہی گر چکے ہو اب عسکری بھی تمہیں خاطر میں نہیں لاتے، جاہل یو ٹرن خان اور اس کے چیلے برائیوں کا منبع ہیں۔ اسی لیے عقلمند غیور پاکستانی عوام اس جاہل کا ساتھ نہیں دیں گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدم اعتمادکیلئے حکومت اور اپوزیشن کیا کر رہی ہیں اس سے میراکا کوئی تعلق نہیں، اسد قیصرمجھے کوئی اعتراض نہیں، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی و قانونی حق ہے، میں ویلکم کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی itna tu hrami bholaaa Hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhh یہ اپنے نشئ نیازی لیڈر کی طرح جھوٹا منافق ہے..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »