ق لیگ، ایم کیوایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کاساتھ دینگی، شاہ محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ...

اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلے کے نشان پر منتخب ہونے والا رکن پارلیمان آئینی اور اخلاقی طور پر وزیراعظم عمران خان کے علاو ہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دے سکتا،ق لیگ،ایم کیوایم پرکوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کاساتھ دینگی۔

اتوار کو حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہاکہ اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی ہے کیا آپ کو وزیراعظم پر اعتماد ہے جس پر عوام نے بھرپور انداز میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈی چوک پر جلسہ کے بارے میں بھی عوام سے سوال کیا اور پوچھا کہ کیا آپ اس میں شرکت کریں گے تو پنڈال نے اس پر بھی انتہائی پرجوش ردعمل کا اظہار کیا۔دریں اثنا میڈیاسے گفتگو کرتےہوئےشاہ محمودقریشی نےکہاکہ کہ ق لیگ اور ایم کیوٍ ایم پر کوئی شک شبہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالرسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ روز قیامت اللہ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘ متفق علیہ ۔ Qurashi neyazi ko bol raha hum ab jaldi bahgana chawe ap ko q ka asi bar ap nhi bach sakanga 🤣 نالائق حکمران جب مسلط ہوتے ہیں تو ملکی سلامتی سیکورٹی خطرے میں پڑ جاتی ہے معیشت تباہ ہو جاتی ہے ملاقات ہونا چاہیے تھی جس میں وزیر خارجہ، داخلہ، وزیر دفاع اکٹھے ہوتے دشمن نے میزائل کیسے حملہ کیا لیکن عوام دشمن کرسی بچانے کی سازشوں میں مصروف ہیں دہشت گرد ملک دشمن عناصر آزاد ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، شاہ محمود قریشیملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود نے کہا کہ مجھے یقین ہے تحریک انصاف کا کوئی رکن اپنا سودا نہیں کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ نے اپوزیشن کا پورا پلان بتا دیاARYNewsUrdu جھوٹے شاہ کو کھو رانا میراٹھی اور اپنی قبر کا ڈیزائن پسند کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا بلاول سے محبت کا اعتراف بڑا دعویٰ بھی کر دیا12:33 PM, 13 Mar, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ  پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے دفاع Ya lo ya b theek hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ نے بلاول پر تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹک ٹاکر نے بلاول کے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جن سیاستدانوں نے بلاول کا مذاق اڑایا انھیں شرم آنی چاہیے کہ بلاول پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، Theek ~ whatelseee Gashti Shukar hai aisi awara ko bhe Quran ki taleem yad rehti hai but follow ni kr skti 😡😈
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان اور گوری کی علیحدگی ہونے جارہی ہے؟ -کیا شاہ رخ خان اور گوری کی علیحدگی ہونے جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »