’جبری گمشدگی کا الزام بے بنیاد نہیں، شبیر کو میرے سامنے اٹھایا گیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے لاپتہ افراد: ’جبری گمشدگی کا الزام بے بنیاد نہیں، میری آنکھوں کے سامنے سے لے جایا گیا‘

اگرچہ اس صوبے میں لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم ’وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز‘ نے اس کمیشن کا بائیکاٹ کیا ہے تاہم تنظیم کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے مظاہرے کے موقع پر بتایا کہ شبیر بلوچ کے خاندان کے افراد کمیشن میں متعدد بار پیش ہوئے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ شبیر کی بہن اور اہلیہ طویل مسافت طے کر کے اپنی درد اور تکلیف سنانے کے لیے کوئٹہ آتی ہیں تاکہ وہ میڈیا کے ذریعے اپنی آواز پہنچا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کے بارے میں یہ خبر تو چلی لیکن ان کو آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا بلکہ وہ دبئی سے حوالگی کے بعد سے لاپتہ ہیں۔سرکاری حکام کا موقف

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان اور سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ بعض حلقے ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے لاپتہ افراد کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگینڈہ کر رہے ہیں ۔بلوچستان میں لوگوں کی جبری گمشدی کا سلسلہ 2000 کے بعد سے شروع ہوا تھا۔ لیکن ان واقعات پر کئی حلقوں میں آج بھی تشویش پائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KarimaBaloch جب بھی کوئی ایسا واقعہ پیش آتا ہے تو بڑی افسوس ہوتا ہے مجھے. ریاستی اداروں سے پوچھنا چاہیے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے لوگ گھروں اٹھا کر لاپتہ کر یا فیک انکاونٹر کرکے مارنا یہ نا مناسب ہے. لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے.

KarimaBaloch This is the real balochistan .

KarimaBaloch These All in Bla camp in Afghanistan

بلوچستان کے ہی نہیں کراچی کے بھی!!!

Pangay laingain tu ghaeb bhi hongain. Same like MI6 style.

اپنے ملک کی خبر لو جہاں سارے چور ، ڈاکو ، قاتل اور Money Laundrers اور سزا یافتہ مجرموں کو پناہ دی ہوئی ھے جو پاکستان اور دیگر ملکوں میں بدامنی ، دہشت گردی اور خونریزی کا باعث بنتے ہیں انسانی حقوق کی باتیں تمہارے منہ سے زیب نہیں دیتیں Shame on you

ENDIAN news

سب یاد رکھا جاۓ ظلم کے یہ تمام مناظر ہمارے ذہنوں پے نقش رہینگے

بی بی سی تھوڑی تحقیق کر لیا کرو یہ بندہ مارا گیا تھا افغانستان میں. پاکستان کے لیے اتنا بغض سمجھ میں نہیں آتا بی بی سی کا.

Old news, BBC. Don't you drop the ball on Modi using rape as a political weapon against India's minorities. Please don't forget to report on India's rape a day story. Thank you

Minorities in Endia 🇮🇳 not safe

Intolerant Endia 🇮🇳

Endia 😂

بی بی سی بکواس دنیا بھر کے اسمگلر منی لانڈرر اور تھرڈ۔ ورلڈ میں برطانوی ایجنٹ سارے ملکوں کے خزانے خالی کرکے برطانیہ لاکر آرام سے تمہارے حوالے کر دیتے ھیں اور آپ لوگ دنیا کے سب سے بڑے بدمعاش مافیا اور ھیپوکریٹ ھیں دنیا کا ھر مجرم تمہارا ایجنٹ ھے لعنت ھے تمہاری جعلی جمہوریت پر

He is already dead 2 months ago in Afghanistan. Blast in TTP camp.

Westandwithgulalaifamily بہت أفسوس کی بات ہے ان جنریلی ریاست میں کہ وہ لوگ جو برملا اظہار کر چکے ہے دنیا بھر کے دہشت گردوں کو ہم نے ٹرینینگ دی اور اسی دہشت گردوں کی فیکٹری چلانے سے جنریلوں نے جزیرے خریدے اور الزام گلالئ اسمغیل پر لگارہے ہے

Start covering Indian Occupied atrocities kidnapping torture killings rapes, use of pellet guns by Indian army please. Who is kidnapping in Balochistan it can not be security personnel’s. Kidnapping is carried out by outlaws then they get ransoms& that is how they survive& fight.

Dont spreed RUBBISH. If you continue same funny things then sensable people will abuse you.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجیئم کی آرٹسٹ بادشاہ کی بیٹی ثابت شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت مل گئیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلجیئم کی عدالت نے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے بادشاہ کی بیٹی ثابت ہونے والی آرٹسٹ کو شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی ’خوشی‘ اور موسیٰ خان کی حراست کا معاملہ - BBC News اردوموسیٰ خان بلوچ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحصیل پہاڑپور کے امیر ہیں اور ان دنوں نیب کی حراست میں ہیں۔ بعض تجزیہ کار اور ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ بظاہر ’موسیٰ خان کو مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے اور اس گرفتاری کا مقصد مولانا کو ہراسان کرنا ہے‘۔ اِس خبیث انسان کے بارے میں پڑھنا کون چاہتا ہے😏ملکہ برطانیہ lizi کی کوئی خبر دو۔ مدرسہ فرعون چشم بد روح⁦🖐️⁩ ♥️ 🤔 🤔 🤔 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کی مشہوراداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیووائرل - ایکسپریس اردوارطغرل کی مشہوراداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیووائرل -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا سعد رفیق کیخلاف ریلوےاراضی لیز کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہلاہور : قومی احتساب بیورو( نیب ) نے مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کیخلاف ریلوےاراضی لیز کی انکوائری بند کرنےکافیصلہ کرلیا ، کرتےجاؤبندشاباش،،ساری کھپ کےبعدیہی ہوناہے میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ نیب چور پکڑنے کا ادارہ نہیں چور بنانے کی فیکٹری ہے۔ کیونکہ کل کو یہی چور سیاسی ہیرو ہوں گے۔ ہم پر اور ہماری سیاسی قیادت پر سیاسی مقدمات بنائے گئے ان جھوٹے مقدمات میں ہم پر کرپشن کی ایک پائی ثابت نہیں ہوسکی کا مضبوط بیانیہ ہوگا کیا چیئرمین نیب جاویداقبال کو ہانکنےوالے پیچھے ہٹ گئے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا سعد رفیق کیخلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو تکلیف کے بعد ریلیف ملنے لگا۔ نیب لاہور نے ریلوے اراضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ Bhot zabardast ایک عابد نے پورے پنجاب کی سیکیورٹی کو ماموں بنایا ہوا ہے عابد جیسے شاطر مجرم تو ہم نے صرف انڈیا کی فلم 'دھوم'میں ہی دیکھے تھے جو ہربار پولیس کو چکما دے کر فرار ہوجاتاہے ایک عابد ان سے پکڑا نہیں جارہا ہےاور چلے ہیں عسکری قیادت سے استفاھ لینے (نفسیاتی کپتان)😀😀 Oo aya jay forward block
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »