قائد آباد سے لاپتا کمسن بچی بازیاب، ملزمان باپ بیٹا گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلشن بونیر کے رہائشی شمس الحق کی 5 سالہ بیٹی زینب 30 ستمبر کو گھر کے باہر سے لاپتا ہوگئی تھی

قائد آباد پولیس نے گلشن بونیر میں آپریشن کے دوران باپ بیٹے کو گرفتار کرکے چار روز سے لاپتا 5 سالہ کم سن بچی کو بازیاب کرالیا۔

قائد آباد کے علاقے گلشن بونیر کے رہائشی شمس الحق کی 5 سالہ بیٹی زینب 30 ستمبر کو گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان اسے اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے بچی کی تلاش شروع کردی تھی۔ اتوار کے روز پولیس نے گلشن بونیر کا سرچ آپریشن کرکے گھر گھر تلاش لی اس دوران ایک گھر سے زینب کو بازیاب کرکے محمد رضا اور اس کے بیٹے محمد طاہر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق چار دن کے دوران ملزمان نے بازیاب بچی کے گھر والوں سے کسی بھی قسم کا تاوان نہیں مانگا۔ شبہ ہے ملزمان نے ذاتی رنجش کی بنا پر بچی کو اغوا کیا۔ اس سلسلے میں پولیس پیر کو ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرے گی بعدازاں تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد آباد سے پانچ سالہ زینب لاپتا ہوگئی - ایکسپریس اردوزینب 30 ستمبر کو اپنے گھر سے باہر کھیلنے کے لیے نکلی تھی، اہل خانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے 3 ہزار سے زائد اہلکار کرونا وائرس سے متاثر ہوئے: ترجمانسندھ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے 3 ہزار 409 پولیس افسران و جوان کرونا وائرس سے متاثر ہوئے، جس میں سے 3 ہزار 366 صحت یاب ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالےکراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالے تفصیلات جانئے : DailyJang ALHMDULiLAH
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں، وفاقی وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردونواز شریف اقتدار سے باہر انقلابی اور اقتدار میں آمر بن جاتے ہیں، شبلی فراز اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نےحکم دیا تھا کافروں سے لڑائی کا تو تم لڑ نہ سکے مظلوم بےبس کمزور کشمیری مسلمانوں پر قیامت گزر گئی لیکن پاکستان میں مقدس مسلمان آرمی جنرلز، مسلمان حکمران اور جید متقی پرہیزگار پارسا علماءکرام سب کے سب ہی گونگے اندھے بہرے شیطان بنے رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے کراچی جانیوالے مسافر سے پستول، گولیاں برآمداسلام آباد سے کراچی جانے والے مسافر کے دستی سامان سے نائن ایم ایم پستول، 3میگزین اور 32 گولیاں نکل آئیں، اے ایس ایف نے مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آذری شہریوں کا پاکستان، ترکی سے محبت کا اظہار، بلڈنگ جھنڈوں سے سجادیںباکو: (ویب ڈیسک) آذری دارالحکومت باکو میں رہائشیوں نے گھروں میں پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں سے بلڈنگ سجا دیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »