’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے لاپتا اداکار گھر واپس پہنچ گئے، گمشدگی کی وجہ بھی بتا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ 28 دن کے بعد گھر واپس پہنچ گئے۔

ممبئی: مشہور بھارتی

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق گھر واپس آنے کے بعد پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا جہاں انہوں نے حکام کو بتایا کہ وہ مذہبی سفر پر تھے۔ رپورٹ کے مطابق گروچرن سنگھ نے پوچھ گچھ کے دوران پولیس افسروں کو بتایا کہ وہ امرتسر اور لدھیانہ سمیت کئی شہروں کے گردواروں میں رہا تھا بعد میں مجھے احساس ہوا کہ مجھے گھر واپس جانا چاہئے، کیونکہ میں اپنے اہل خانہ کو مطلع کیے بغیر غائب ہوا تھا۔تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ گروچرن سنگھ ایک فرقے کے پیروکار تھے، جو مراقبہ کرتا ہے، جبکہ اداکار نے مراقبہ کے لئے ہمالیہ جانے میں بھی دلچسپی ظاہر کی...

یاد رہے کہ گروچرن سنگھ والد کی شالگرہ منانے کیلیے دہلی گئے تھے، ان کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے قریبی دوست سونی نے بتایا تھا کہ میں ان کے خاندان سے رابطے میں ہوں، گروچرن سنگھ کے والدین نے پولیس میں اغوا کی رپورٹ بھی درج کروائی۔ روشن سنگھ سوڈھی نے 2020 میں ’تارک مہتا کا اولتا چشمہ‘ کو خیرباد کہا تھا اور یہ خبر ان کے بہت سے مداحوں کیلیے مایوس کن ثابت ہوئی تھی۔پرکاش مہرا: ایک کام یاب فلم ڈائریکٹر اور نغمہ نگار

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ جان بوجھ کر لاپتا ہیں؟ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کی گمشدگی کو ایک ہفتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اہم کردار لاپتا ہوگئےممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ لاپتا ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاپتا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ سے متعلق حیران کُن انکشافاتممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کا تاحال کوئی سراغ نہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کے 'سوڈھی' نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا؟اداکار گروچرن سنگھ (سوڈھی) نے لاپتہ ہونے سے پہلےاپنا فون پالم کے علاقے میں چھوڑ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کے لاپتہ 'سوڈھی' جلد شادی کرنے والے تھے، رپورٹگروچرن سنگھ (روشن سنگھ سوڈھی) 22 اپریل سے اب تک لاپتہ ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درجہم اچانک اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے پر بےحد پریشان ہیں، والد روشن سنگھ سوڈھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »