’بھارت سے ہار کے بعد اتنا دباؤ تھا خودکشی کا سوچ رہا تھا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بھارت سے ہار کے بعد اتنا دباؤ تھا خودکشی کا سوچ رہا تھا‘ مزید پڑھیں: CWC19 PCB PakvNZ NZvPAK

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بھارت سے ہار کے بعد اتنا دباؤ تھا کہ خودکشی کا سوچ رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں کامیابی کے بعد ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف شکست کے بعد بہت افسردہ تھا اور خودکشی کا سوچ رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پھر میں نے خود کو سمجھایا کہ یہ بس ایک بری پرفارمنس تھی، عوام کی کڑی تنقید کے باعث مایوس تھا، راتیں ٹھیک سے سو بھی نہیں سکا۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لارڈز میں پریس کافرنس کے دوران صحافی کو جھاڑ پلادی، مکی نے کہا کہ مایوسی نہ پھیلائیں، منفی کے بجائے مثبت چیزیں سامنے لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز نےخود پر ذاتی حملوں کے سلسلے پر خاموشی توڑ دیسرفراز نےخود پر ذاتی حملوں کے سلسلے پر خاموشی توڑ دی تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19 or bilkul theek kiya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز نے بھارت کیخلاف شکست کے بعد ہونے والے ذاتی حملوں پر خاموشی توڑ دیسرفراز نے بھارت کیخلاف شکست کے بعد ہونے والے ذاتی حملوں پر خاموشی توڑ دی SarfarazA_54 TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز نے بھارت کیخلاف شکست کے بعد ہونے والے ذاتی حملوں پر خاموشی توڑ دیسرفراز نے بھارت کیخلاف شکست کے بعد ہونے والے ذاتی حملوں پر خاموشی توڑ دی SarfarazA_54 TheRealPCB SarfarazA_54 TheRealPCB Food HouseTransport Shops CrowedBallBats Selector Drugs in Auto van Player are also Kidnaped by Someone Who are Kidnaper Player are Lotwhy they are Ready to Involve Politition? Who assult them Who arrange there things Truth is Ahead SarfarazA_54 TheRealPCB Pakistan zindabad 👉💟 SarfarazA_54 TheRealPCB Surferaz ko sharam pher bhi nahi ani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایپل کے موبائل کے بعد کمپیوٹرز میں بھی سام سنگ کی اسکرین - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیس جون کے بعد خفیہ جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، حماد اظہراسلام آباد: وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے غیررجسٹرڈ جائیدادوں کے اعدادوشمار اکٹھے کیے ہیں جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »