’بھارت سے ڈیل ہورہی ہے نہ ہی اسرائیل سے تعلقات بحال‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

’سپریم کورٹ جمہوریت، ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں‘ Read More: DawnNews ShaikhRasheed Pakistan

شیخ رشید کے مطابق عالمی معاملات میں دنیا کے تمام سپر پاور اپنا مفاد دیکھتے ہیں۔ — فائل فوٹو: ٹوئٹر

انہوں نے کہا کہ اب بات بہت آگے بڑھ چکی ہے، اب عالمی سیاست میں تبدیل ہورہی ہے، چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور مستقبل میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت سے کوئی ڈیل نہیں ہورہی اور نہ ہی اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں۔یہ بھی پڑھیں:ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ’کوئی بھی جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر جنگ ہوئی تو ہم نے بھی اپنے ٹارگیٹ طے کیے ہوئے ہیں۔‘’سپریم کورٹ جمہوریت، ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بھارت سے ڈیل نہیں ہورہی، نہ ہی اسرائیل سے تعلقات بحال ہورہے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گریڈ 20 سے 22 کے37 سے زائد افسران تقرری سے محرومwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت، کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاکبھارت، کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کیخلاف کرتارپور راہداری سے متعلق منفی مہم شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک)کرتارپور راہداری کے افتتاح سے متعلق بھارت نے پاکستان کے خلاف منفی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کیخلاف کرتارپور راہداری سے متعلق منفی مہم شروع کردیبھارت نے پاکستان کیخلاف کرتارپور راہداری سے متعلق منفی مہم شروع کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سورن سنگھ کے بیٹے کی بھارت سے بلدیو کمار کو پناہ نہ دینے کی اپیلسورن سنگھ کے بیٹے کی بھارت سے بلدیو کمار کو پناہ نہ دینے کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »