’ایرانی حملے سے 100 سے زیادہ امریکی فوجی متاثر ہوئے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی میزائل حملے سے متاثر ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 109 ہو گئی۔ تفصیلات:

آٹھ جنوری کو کیا گیا ایرانی حملہ امریکہ جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو مارے جانے کے بعد جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا تھا۔امریکی محکمۂ دفاع کی جانب سے جنوری میں صحافیوں کو بتایا گیا تھا کہ متاثرین کی تعداد میں اضافے کی وجہ یہ ہے کہ ان چوٹوں کے اثرات ظاہر ہونے میں وقت لگتا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ یہ نہایت اہم ہے کہ ہمارے پاس زخمی فوجیوں کے علاج کے لیے منصوبہ موجود ہو۔ گذشتہ ماہ صدر ٹرمپ سے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر امریکی فوجیوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا: ’میں نے سنا ہے کہ انھیں سر میں درد اور کچھ دیگر مسائل تھے لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ بہت سنگین نہیں ہے۔‘پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عین الاسد بیس پر ایرانی میزائل حملے میں کوئی امریکی ہلاک نہیں ہوا تھا

’ان کی درجہ بندی ہوتی ہے۔ ایک معمولی دماغی چوٹ جسے کونکشن یا صدمہ بھی کہا جاتا ہے، دھماکے کے وقت فضا کے دباؤ میں بے تحاشہ اضافے اور اس کے فوراً بعد دباؤ میں کمی یا ویکیوم کی وجہ سے ہوتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس جنگ میں امریکہ کو خوب مارنا چاہے کیونکہ دوبارہ مسلمانوں کے خلاف جنگ نہ کرے

Love you Iran keeps it’s up and free Iraq.

آپ نے live دکھایا تھا کہ وہاں پہ کوئی زخمی نہیں ہوا اب یہ تو اس کے الٹ ہو گیا کون جھوٹ بول رہا تھا اس وقت آپ یا پھر وہ سپاھی جس کا انٹرویو کیا تھا آپ نے..

Wese lagta thu nai hain

Americans jhoty hain

ایران اور امریکہ، عراق میں ایک دوسرےکےخلاف برسر جنگ نہیں ھیں بلکہ دونوں عراق کی سابق حکمران سنی اقلیت کےخلاف برسر پیکار ھیں۔ امریکہ فضا سے اور ایران زمین سے عراق پر حملہ آور ھوئے۔ جنرل قاسم سلیمانی دو اتحادیوں کی باھمی بدگمانی کا ایک شکار تھے۔

The truth has finally come out

Asha howa

متاثرہ کے مرنے والے فوجیوں کی تعداد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیبwo kesy?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی بم باری میں 109 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگانایرانی بم باری میں 109 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگان USA USTroops Report Pentagon USArmy Iran IranAttacks PentagonPresSec realDonaldTrump StateDept SecPompeo USArmy Iran HassanRouhani JZarif UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا Dono Lanti ha,khabees!💯👀musalmaNu k KataL😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »